(Move to ...)
Brasstacks Policy papers on Khawarij and "Messiah"
Destroying the entire game plan of the Khawarij on the basis of spiritual intelligence of Ahadees Mubaraka
"Khawarij" -- The "dogs of hell" (Photos)
Maulana Shabbir Ahmed Usmani's Reply to Ibn Saud for Destroying the Green Dome of Rauza Pak
▼
Tuesday, 28 April 2020
مجھے سو فیصد یقین ہے کہ یہ خبر درست ہے۔۔۔ میں پہلے بھی یہ بات کہہ چکا ہوں کہ کورونا کی آڑ میں یہ ناپاک اور پلید حرامخور مال بھی بنا رہے ہیں اور اپنے مقدمے بھی ختم کروانا چاہتے ہیں اور صہیونیوں کے ایجنڈے پر پاکستان کی ریاست اور دین اسلام کی بھی جڑیں کاٹ رہے ہیں۔۔ کمینے ڈاکو!
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1255118971097006082
مگر اس بات کو سمجھنے کے لئے بھی مرد آزاد اور مرد درویش ہونا ضروری ہے۔۔ حرام میں لتھڑے ہوئے دنیا کے کتے اس بات کو کبھی نہیں سمجھ سکتے۔۔ اسلام شیروں اور دلیروں کا دین، ہے، بزدلوں اور بے غیرتوں کا نہیں۔۔ تن بے روح سے بیزار ہے خدا کہ خدائے زندہ زندوں کا خدا ہے۔۔
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1255117039557120001
He is the best thing that has happened to Russia in post USSR world۔ Nations are lucky to have someone so fiercely loyal to the country & nation. پاکستان کے سیاست باز تو دنیا کے سب سے کمینے حکمران ہیں۔۔جب کوئی قومی فیصلہ کرتے ہیں تو صرف اپنا مفاد دیکھتے۔
https://time.com/5827804/russia-wheat-food-shortage/?utm_source=facebook&utm_medium=social&utm_campaign=editorial&utm_term=world_economy_covid-19&linkId=87389645
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1255060749740912642
اب یہ کافر فیصلہ کریں گے کہ مسلمانوں نے حج کرنا ہے یا نہیں۔۔ اور سعودی حکومت سے مجھے کوئی خیر کی امید نہیں ہے۔۔ حرم رسوا ہوا پیر حرم کی کم نگاہی سے۔۔ استغفراللہ۔۔
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1255026940920180740
"اے ایمان والو اگر تم میں سے کوئی اپنے دین سے پھرتا ہے تو پھر اس کی جگہ اللہ ایسی قوم کو لے کر آئے گا جو اللہ سے محبت کریں گے اور اللہ ان سے محبت کرے گا۔ مومنین کے سامنے تو وہ مسکین ہونگے مگر کفار کے مقابلے میں بڑی غیرت اور جلال دیکھائیں گے، اللہ کی راہ میں دلیری سے جہاد کریں گے"
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1254860473771503623
‹
›
Home
View web version