(Move to ...)
Brasstacks Policy papers on Khawarij and "Messiah"
Destroying the entire game plan of the Khawarij on the basis of spiritual intelligence of Ahadees Mubaraka
"Khawarij" -- The "dogs of hell" (Photos)
Maulana Shabbir Ahmed Usmani's Reply to Ibn Saud for Destroying the Green Dome of Rauza Pak
▼
Thursday, 14 May 2020
Somewhere on the Kashmir LOC... Pakistan army gunners destroying an Indian army post responsible for attacking civilian population on our side.. Post was later totally flattened... Sooner or later, this post warfare will flare up into a full fledged war...! I have no doubts...
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1260976543930691584
اکثر لوگ مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ اگر عمران نہیں تو پھر اور کون ہے؟ میری بات اچھی طرح سن لیں اور سمجھ لیں۔۔ اللہ نے عمران کو صرف اس لئے موقع دیا تھا تاکہ آپ جمہوریت کے بت سے بیزار ہوجائیں۔ اب جو اصل قیادت آئے گی وہ میدان جنگ سے نکلے گی۔ جمہوریت صرف اس نظام کو تباہ کرے گی۔۔
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1260947164798357505
عشق و جنون کی لازوال داستان جب خون جگر سے لکھی جائے تو پھر عثمانی ترکوں کی عظیم رومانوی داستان جنم لیتی ہے ۔۔ یہ شیروں اور دلیروں کے سفر ہیں یہاں بزدلوں اور بے غیرتوں کا کوئی کام نہیں ۔۔ پہلی مرتبہ پاکستانی قوم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے کہ غیرت مند قیادت کہتے کسے ہیں۔
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1260929107539312640
اور ہم ایسے مسلمان ہیں جو ایک سوراخ سے بار بار ڈسے جاتے ہیں۔۔ نا حکمت ہے نا فراست ہے نا جرات ہے ۔۔ حماقت کی حد تک غلط فہمی میں مبتلا پراعتمادی۔۔ نا خود سوچنے کی صلاحیت ہے نہ کسی مخلص سنجیدہ نصیحت پر عمل کرنے کی توفیق۔۔ آثار بالکل اچھے نہیں ہیں۔۔ اللہ رحم فرمائے۔۔
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1260921578931531779
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1260923378720006145
جو ہمارے لئے اب خطرناک بات ہے وہ یہ کہ انہوں نے مار کھا کر سیکھ لیا ہے۔۔یہ اب بھرپور تیاری کے ساتھ بہت جارحانہ کارروائیاں کر رہے ہیں۔۔اور اب ہماری جانب سے بزدلانہ امن پسندی کا مظاہرہ ہورہا ہے۔۔۔دشمن اپنی غلطیوں سے سیکھ چکا ہے، ہم نے 71 کی تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔۔
https://twitter.com/fmeer10/status/1260898313576034307
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1260903975240548353
This is the only way to talk to Indian army......this is the only language they understand..... This Chinese Colonel is giving important advice to Pakistan Govt & GHQ alike.... Hope we learn... pacifism only make these Hindutwa swines more aggressive & arrogant...
https://twitter.com/Defender_of_Pak/status/1260854568512106497
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1260890474476339200
کاش ہمارے پاس سمجھدار حکمران ہوتے۔۔ خوفزدہ لوگ کوئی جراتمند فیصلہ کر ہی نہیں سکتے۔۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ میڈیا پر ایک مرتبہ پھر دہشت پھیلائی جارہی ہے دوبارہ لوک ڈاؤن کرنے کے لئے۔۔ 21رمضان کے لئے انہوں نے کھولنا تھا باقی پھر بند کر دیں گے۔۔ گھر کو لگی آگ گھر کے چراغ سے۔۔
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1260863261194493952
معلوم نہیں یہ 24فیصدکون ہیں۔۔ مگر اس سے یہ ضرور واضح ہوتا ہے کہ ہماری قوم کو انسانوں کی شناخت ہی نہیں ہے۔ اسی لئے طاہراشرفی جیسے عالم دین حامد میر جیسے صحافی اور الطاف، حسین جیسے لیڈر پیدا ہوتے ہیں۔۔ خود عمران ابھی طفل مکتب ہے۔۔ارطغرل غازی کی ایک بھی صفت یہاں نہیں ہے۔
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1260833163368071171
‹
›
Home
View web version