(Move to ...)
Brasstacks Policy papers on Khawarij and "Messiah"
Destroying the entire game plan of the Khawarij on the basis of spiritual intelligence of Ahadees Mubaraka
"Khawarij" -- The "dogs of hell" (Photos)
Maulana Shabbir Ahmed Usmani's Reply to Ibn Saud for Destroying the Green Dome of Rauza Pak
▼
Friday, 15 May 2020
Lets talk about food... You have been eating deadly poison for decades now. This has destroyed your health & soul making you easy prey for infections. Its time to change your entire eating habits. Go organic, go simple, go healthy, go Prophetic... Build your health back!!
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261357673460662272
پورے پاکستان میں اور خصوصا سندھ میں ہزاروں کی تعداد میں جو کرو نا کیس بنائے ہیں وہ جعلی ہیں، غلط ٹیسٹ ہے۔۔ ٹیسٹنگ کیٹس غلط ہیں، طریقہ کار بھی غلط ہے، اور نیت بھی خراب ہے۔۔ ان کمینے حرام خوروں نے بہت بڑا فراڈ کیا ہے قوم کے ساتھ۔۔ اربوں روپے بھی بنائے ہیں پاکستان کو بھی تباہ کیا
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261336188427866119
اللہ نے انسان کا جسم کاربن ڈائی آکسائیڈ سونگھنے کے لیے نہیں بنایا۔ جب ہم اس ماسک کو لگا لیتے ہیں تو اپنے ہی جسم سے خارج ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ کو دوبارہ پھیپڑوں میں داخل کر لیتے ہیں اور زہریلا مادہ پھیپھڑوں میں داخل ہوجاتا ہے۔ ہر نصیحت جو ڈبلیو ایچ او نے کی ہے وہ غلط ہے۔۔
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261331900213481479
اگر اس شخص کا یہ ایجنڈا ہے تو پھر اس میں اب کوئی خیر باقی نہیں رہی۔۔ ان للہ وانا الیہ راجعون۔۔
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261311706971746306
جب حکومتوں کے ذہنی توازن خراب ہوں یا وہ جان بوجھ کر فرقہ وارانہ فساد کروانا چاہیں تو اسی قسم کے جاہلانا احکامات جاری ہوتے ہیں۔ مساجد اور جمعہ وتراویح پر پابندی اور جلوسوں کو اجازت۔۔ تین دن مارکیٹ کھلی تین دن مارکیٹ بند۔۔ تمام اسکول بند، تمام سرکاری دفاتر کھلے۔۔ جاہل کمینے۔۔
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261304944461778944
Fauci is right...vaccine won't work anyways .. There is no generic vaccine for 60 different types of Coronavirus which would respond to all gene pools from all ethnicities... So the solution is to bribe the corrupt Governments into taking whatever BG wants to give you.
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261293100531621888
دنیا میں کوئی ویکسین مفت نہیں لگائے جائے گی۔ حکومت ہر ویکسین کی قیمت ادا کرے گی اور وہ قیمت ٹیکسوں کے ذریعے عوام سے وصول کی جائے گی۔۔ بل گیٹس ناقابل یقین منافع بھی کمائے گا، دنیا کی آبادی بھی کم کرے گا اور مسلمانوں کا ڈی این اے بھی تبدیل کرے گا۔۔ یہی تو ہے دجال کا نظام۔۔۔
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261128007072256001
اگر انہوں نے اس پر دستخط کر دیے ہیں تو یہ قوم کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ ہے۔۔ کیا ان کو اتنی بھی سمجھ نہیں ہے؟
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261064469163192320
جو قوم یہ سمجھ سکتی ہے کہ بلاول مرد ہے اور عمران خلافت راشدہ کا نظام لے کر آئے گا اور نواز شریف ایماندار ہے تو وہ یہ بھی سمجھ سکتی ہے کہ مریم وقت کی ارطغرل ہے۔۔🤦🤦🤮🤮
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1260932354173841410
مشورہ ہم اپنی حکومت اور فوج کو دے رہے ہیں اور عمل اس پر یہ کافر کے بچے کر رہے ہیں۔۔ 😡🤬
https://twitter.com/dw_urdu/status/1261027252118204416
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261037339549347841
‹
›
Home
View web version