Khawarij Of The End of Times
▼

Friday, 22 May 2020

آج ہم قرآن وسنت اور دین کی حکمت سے کتنے دور ہوچکے ہیں ۔۔ جب ہم نے نے ایک ٹیم ممبر کا خواب سنایا تو لوگ نیچے گالیاں دینے پر آگئے۔ حالانکہ سچے خواب، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت اور اس امت پر اللہ کا کرم ہیں۔ اس تحریر کو غور سے پڑھیں۔ اپنے خوابوں کو سنجیدہ لیا کریں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1263799211402956804


Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 12:35
Share

کچھ عرصہ پہلے ہمارے ایک ٹیم ممبر نے مجھے اپنا ایک خواب بھیجا تھا۔ اس نے دیکھا تھا کہ پاکستان کے جنگی طیارے طیارے بلاوجہ آسمان سے گر رہے ہیں ۔ پھر ایک پی آئی اے کا طیارہ بھی بغیر کسی وجہ کے گرکر تباہ ہوجاتا۔۔ اس کو کہا جاتا ہے کہ یہ شیطانی طاقتیں پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہیں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1263781285169897472


Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 12:23
Share

یہ نقشوں والی بحث کو کو تفصیل سے بیان کرکے ہم نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردی ہے کیونکہ یہ ہمارے اصل ہدف یعنی غزوہ ہند سے توجہ ہٹا رہی تھی۔ اس وقت پاکستان کو دشمن کی جانب سے وسیع پیمانے پر حملہ کا شدید خطرہ ہے ہے۔ قوم کو ذہنی روحانی اور جسمانی طور پر کسی بھی آزمائش کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1263594059525832711


Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 12:19
Share

27 رمضان المبارک کو ہمارے گھر پر ایک چھوٹی سی محفل تھی۔ اس میں یہی نصیحت کی گئی تھی کہ آج فتنوں کے دور میں اپنے گرد روحانی حصار قائم کر کے رکھیں۔ آواز ذرا آہستہ ہے اسپیکر یا ہیڈ فون لگا کر سنیں۔ یہ بہت قیمتی نصیحتیں ہیں۔ ایک مومن کا ہتھیار ہیں۔ سنیں!

https://www.youtube.com/watch?v=PSCzuscwu4Y&feature=emb_logo


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1263798505199603714


Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 12:04
Share
‹
›
Home
View web version
Powered by Blogger.