Khawarij Of The End of Times
▼

Saturday, 23 May 2020

آج پی ٹی ایم اور پختونستانی مسلسل مجھے فون کر کے دھمکیاں دے رہے ہیں۔ انکی زبان اور پیغام پڑہ لیں۔۔ یہ بد نصیب سرحدی گاندھی کے پجاری،‌ مشرکوں کے ساتھی اور پاکستان کے دشمن اب کھل کر پاکستان کے خلاف آ رہے ہیں۔ میں انکے نمبر ایف ای اے اور سعودی/اماراتی پولیس کو دے رہا ہوں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1264284606943166465








Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 14:42
Share

اللہ امت رسول کی حفاظت فرمائے۔۔ ہمیں امت رسول کا محافظ بنائے۔۔ غزوۃ الہند اور فتح القدس کی سعادت نصیب کرے۔۔ مشرکوں خوارج اور صہیونیوں کو ہمارے ہاتھوں رسوا کرے۔۔ اس پاک سرزمین کو نیک اور صالح حکمران عطا فرمائے۔۔ اس دنیا میں خلافت علیٰ منہاج النبوۃ قائم و نافذ فرمائے۔ آمین۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1264267220588396551


Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 14:31
Share

پاک فوج کے مجاہدین کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔ اس وقت جب آپ ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دے رہے ہیں، کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر مختلف جگہ مشرکوں کے ساتھ تصادم ہو رہا ہے۔۔ ہمارے غزوہ ہند کے مجاہد اللہ سے اپنا اجر لے رہے ہیں اور اسلامی سرحدوں کے محافظ ہیں۔ اللہ اکبر!!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1264250083475849217


Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 14:28
Share

اللہ امت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے خیرو برکت کا باعث کرے۔۔ امت رسول اور پاک سرزمین کو اپنی دعاؤں میں رکھیے گا۔ ۔۔ خوش رہیں ، خوشیاں دیکھیں، خوشیاں بانٹیں۔۔ اللہ ایمان و صحت کی حفاظت رکھے اور سیدی کے دین کا محافظ بناے ۔ بہت دعا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1264248129441972230


Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 14:25
Share

Somebody should show this to Saudi leadership which have shut down the core centres of Islamic faith... This Christian has more faith in God than custodians of the two holy Masjids.... And for other Muslim leaders...lesser said the better.... 🤦😡

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1264211157419769856


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1264215048056041472


Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 14:23
Share

شیطان کس طرح انسان سے حادثات کرواتا ہے یہ دیکھیں۔۔ حدیث شریف میں ہے کہ شیطان انسان کی رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے۔۔‌ انسان کو غصے میں بھڑکا کر، اشتعال دلاکر حماقت اور جہالت کے کام کرواتا ہے۔۔ اسی لئے آپ کو کہا ہے کہ آج کل کے دور میں اپنے گرد روحانی حصار قائم کرکے رکھیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1264188709114654720


Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 14:08
Share

یہ بھی تو ایک کرنل ہے ۔۔ اس کا ٹویٹر پر ٹرینڈ کیوں نہیں بناتے؟ جب بغیر تحقیق ایک عورت کو کرنل کی بیوی بناکر پوری فوج کو بےعزت کر سکتے ہو، تو جب سچ مچ کا کرنل نظر آئے اس وقت کیوں بولتی بند ہو جاتی ہے؟ میرا پاکستان کے لبرل, بے غیرت, کمینے, احسان فراموش, محسن کشوں سے سوال۔۔۔؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1264121446143590401


Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 14:00
Share

جس طرح ملک کی خفیہ ایجنسی انٹیلیجنس جمع کرتی ہے، اسی طرح اللہ اپنے بندوں کو روحانی انٹیلیجنس دیتا ہے خوابوں کے ذریعے ۔۔ اللہ کی رحمت کا یہ دروازہ آج بھی کھلا ہے۔۔ سچے اور نیک انسان کا خواب ملک و قوم کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ جس کو شک ہو سورہ یوسف پڑھے۔۔ اللہ سے سچے خواب طلب کریں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1263941977457991680


Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 13:55
Share

jazakAllah to all the #Turks for being with us in this difficult time... This love and support will never be forgotten...never!! One nation, two countries, one destiny, one faith, common enemies....!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1263977371201347584





Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 13:49
Share
‹
›
Home
View web version
Powered by Blogger.