Khawarij Of The End of Times
▼

Thursday, 28 October 2021

مگر لبیک والوں کے جزباتی طرز عمل اور سیاسی دہشت گردی کا بھی دفاع ناممکن ہے۔۔۔۔مطالبات منوانے کا یہ کوئی طریقہ نہیں ہے کہ آپ کروڑوں مسلمانوں کو ذلیل و خوار کر دیں اور درجنوں کو قتل اور زخمی۔ آپ کے ہنگاموں سے دشمنوں کو کیا نقصان پہنچا ہے؟ صرف پاکستان جل رہا ہے۔ یہ سنت نہیں ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1453767804214206468

 



 



Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 11:52
Share

اگر جلوس کی صفوں میں باہر کے مسلح دہشتگرد شامل ہوکر پولیس اور رینجرز پر براہ راست کلاشنکوف سے فائرنگ کریں تو جلوس کے عہدے دار ہی ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ایسے دہشتگردوں کو روکنا جلوس کی ہی ذمہ داری ہے، ورنہ پورا جلوس دہشت گرد قرار دیا جاتا ہے یہ کون لوگ ہیں جو براہ راست فائر کر رہے ہیں؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1453694886461513730

 



Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 09:50
Share
‹
›
Home
View web version
Powered by Blogger.