Khawarij Of The End of Times
▼

Friday, 7 January 2022

There are major strategic flaws in Pakistan's gun policy.... When G3 and M4 rounds are non prohibited bore NPB category, why is AK47 round in the prohibited bore? It's crazy.. We have written a conceptual policy guideline for ministry of interior.

https://www.scribd.com/document/397656550/New-Guns-Policy-for-Pakistan-by-BrassTacks

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479507220635205641



Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 12:02
Share

🙄🤨🤣 حرام خور کے بچے جھوٹے کمینے۔۔پوری دنیا کو پاگل بنایا ہوا ہے۔۔۔اور زیادہ شرم ناک بات یہ ہے کہ پاکستان کی پوری اشرافیہ اس کمینگی میں شامل ہے۔۔ ایک ایک چیز جھوٹ اور فراڈ پر مبنی ہے۔۔۔بیماری سے لے کر ویکسین سے لوک ٹاؤن تک۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479494786390319114

 



 

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 11:56
Share

ہم بہت عرصے سے آپ کو نصیحت کر رہے ہیں کہ اپنے گھروں میں جتنا زیادہ ہو سکے راشن جمع کر کے رکھیں۔ ہمارے گاؤں دیہات میں تو لوگ ایک سال کی گندم جمع رکھتے ہیں۔۔شہری مصیبت میں آ جاتے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے نتیجے میں پوری دنیا میں سپلائی متاثر ہو رہی ہے۔ یہ حکومتیں آپ کو تباہ کرکے رہیں گی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479489232406302732

 


 


Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 11:29
Share

آہستہ آہستہ پوری دنیا میں خوراک کا قحط آ رہا ہے۔۔۔خوراک کی قیمتوں تیزی سے پوری دنیا میں اوپر جا رہی ہیں۔ اپنے پاس خوراک جمع بھی کریں اور انڈے مرغی اور سبزیوں کا انتظام بھی۔ اگر توجہ ہو تو کیا جا سکتا ہے۔ بہانے نہ بنائیں۔۔ورنہ بعد میں خوار ہوں گے۔۔ یوٹیوب پر ویڈیوز بھری پڑی ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479491264211034115

 





 

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 11:24
Share
‹
›
Home
View web version
Powered by Blogger.