Khawarij Of The End of Times
▼

Tuesday, 19 April 2022

اگر قوم کی ترجمانی کی جائے تو یہ کہا جا سکتا ہے کہ اکثریت کو عمران کی حکومت ختم ہونے کا کوئی افسوس نہیں ہے۔۔مگر اکثریت کو اس بات کا دکھ ضرور ہے کہ اس کے بدلے ان غداروں کو کیوں لایا گیا؟ قوم کو فوج کی قیادت پر جو اندھا اعتبار تھا، وہ ٹوٹ گیا۔ یہی سب سے بڑا نقصان ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1516534266515144704

 


 

 


 

 


 


 


 
 


 
 






Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 17:33
Share

کوئی وجہ ہے کہ پاکستان کو مدینہ ثانی کہتے ہیں۔۔۔ اور لفظ پاکستان کا لغوی ترجمہ مدینہ طیبہ بنتا ہے۔۔۔ پاکستان کی فکر مت کرو۔۔۔۔اس کی حفاظت اللہ کرتا ہے۔۔ صرف لوگ اپنے آپ کو خوش نصیب اور بد نصیب بنائیں گے اس پاکستان کے حوالے سے۔ اس کلپ کو غور سے سنیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1516368320559149056

 


 

 


 


 

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 10:33
Share

آج یوم غزوہ بدر ہے۔۔ شہدائے بدر کے پاکستان پر بھی بہت احسانات ہیں۔۔۔ اس پاکستان کو معمولی مت سمجھنا۔۔ یہ اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔۔ جس نے اس پاک سرزمین کی خدمت کی دنیا اور آخرت میں نوازا جائے گا۔ جس نے اس کے ساتھ خیانت کی، دنیا اور آخرت میں ذلیل ہوگا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1516302904268832769

 


 






 

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 10:14
Share
‹
›
Home
View web version
Powered by Blogger.