Khawarij Of The End of Times
▼

Monday, 24 October 2022

ایک بات واضح کر دوں کہ مجھے پاکستان کی یہ ڈیوٹی کرنے کے لئے نہ تو کوئی پیسے فوج سے ملتے ہیں، نہ ہی آئی ایس آئی سے۔۔ پاکستان سے پیار کرنے والے لوگ جو ہمارے مشن کی اہمیت کو جانتے ہیں وہ اس کی ذمہ داری اٹھاتے ہیں۔ اسی لئے ہم فوج کی پالیسی کے خلاف بھی اپنی رائے کھل کر دیتے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584790925024247808

 


 
















Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 23:48
Share

ورلڈ اکنامک فورم نے اپنا ایک اور ایجنٹ برطانیہ کے تخت پر بٹھا دیا۔۔ اسی طرح یہ دنیا کے تمام اہم ترین ممالک میں اپنی مرضی کا حکمران بٹھاتے ہیں۔۔ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں میں ان کے کارندے موجود ہیں، چاہے جس کی مرضی حکومت آجائے۔، پالیسی ان دجالوں کی رہتی ہے۔۔ زہریلے ٹیکے!!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584780324323483648

 


 






Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 23:14
Share

جن ظالموں نے پاکستانی قوم کو یہ زہر لگایا، ان کو یہ جاہل قوم لیڈر سمجھتی ہے۔۔ اسکا ہلاک ہونا بننتا ہے۔۔

https://twitter.com/midamadesnuda/status/1582229299276312578

 


 

 

 




https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584768275581321216

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 23:03
Share

یہ ظالم بے شرمی سے تسلیم کر رہا ہے کہ دنیا کی کئی حکومتیں ہماری جیب میں ہیں۔ کہتا ہے کہ میڈیا، سیاست دان، دانشور اساتذہ ، سرکاری اور غیر سرکاری تنظیمیں۔ ان سب کو ہم کنٹرول کرتے ہیں تاکہ اپنا ایجنڈا ملکوں پر نافذ کر سکیں۔۔ اسی لیے یہ پوری دنیا میں ایک ساتھ لاک ڈاؤن لگا سکتے تھے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584673315737989120

 


 

 


 


 

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 22:48
Share

بابا جی کہتے ہیں کہ بیٹا اب اس قوم اور فوج دونوں کو ہندوؤں سے مار پڑے گی۔۔ یہ اللہ کی جانب سے ان کو ہدایت پر لانے کا ذریعہ بنے گا۔۔ اللہ نے کام اسی فوج اور قوم سے ہی لینا ہے۔۔اگر یہ خود رسول اللہ کی ڈیوٹی نہیں کریں گے تو ان کو مار مار کر مجبور کیا جائے گا۔ لگتا ہے ایسا ہی ہوگا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584696206374371329

 


 


 

 

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 22:40
Share

They are placing attack aircrafts closer to our border. They are making new Air bases. Modi spent diwali with his troops on the frontline...Sends a threatening message to Pakistan. Their intentions, body language & preparation are all hostile. They are sensing an opportunity..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584690315503378433

 


 




 

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 22:35
Share

This is probably the first time that a Drone swarm has been deployed in active combat.... Russians have launched a swarm formation of Iranian drones flying in coordination through artificial intelligence.... This is a new dimension of aerial warfare. Future is here!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584688324274708481

 


 

 


 

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 22:31
Share

In China…‘Covid’ has become the ‘Did you criticize the Government?’…so you’re dragged out in the middle of the night۔‌ پوری دنیا میں کرونا کے نام پر جو یہ سفاکانہ ظالمانہ ڈکٹیٹرشپ لانا چاہتے ہیں اس کا تجربہ چین میں کیا جا رہا ہے۔ جلد ہی دنیا کے باقی ملکوں میں بھی یہی نظام ہوگا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584671278979743744

 


 

 


 


 

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 22:22
Share

“Putin will cut off the internet” یہ جو تباہی لا رہے ہیں اس کا سارا الزام یہ روس پر لگائیں گے۔ چاہے ایٹمی ہتھیار کا استعمال ہو، دنیا کی گیس پائپ لائنیں اور خوراک کی رسد تباہ کرنی ہو یا انٹرنیٹ بند کرنا ہو۔۔ اگر انٹرنیٹ بند ہو گیا تو آپ کیا کریں گے؟۔

https://www.dailystar.co.uk/news/latest-news/russian-spy-ship-tracked-uk-28299206

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584675201937072128

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 22:08
Share

Klaus Schwab says the word won’t be run by superpowers such as the US/China … it will be run by WEF stakeholders such as BlackRock/Bill Gates.۔ یہ حرام خور کہہ رہا ہے کہ آنے والے وقتوں میں ملکوں کو حکومتیں نہیں چلائیں گی بلکہ پرایویٹ ادارے اور ورلڈ اکنامک فورم چلائے گا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584669604101881857

 




 

 


 

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 21:58
Share

اب روس نے بھی وہی بات کہی ہے جو کچھ دن پہلے ہم نے آپ کو بتای تھی۔۔ یہ عالمی صہونی ایک ایٹمی جنگ کرانے کے لیے اس قدر بے چین ہیں کہ یہ ایک ایٹمی ری ایکٹر تباہ کرکے یا تابکاری مادہ پھاڑ کر کر بھی ایک زبردستی کی ایٹمی جنگ شروع کر سکتے ہیں۔۔ یوکرین کی جنگ کو عالمی ایٹمی جنگ بنانا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584668280857296896

 


 


Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 21:52
Share

میں بہت شوق سے سیاسی جماعتوں کے پالتو اور گستاخ بے ادب لوگوں کو بلاک کرتا ہوں۔۔ نہ ہم فین جمع کرتے ہیں۔ نہ ہمیں اس سے کوئی فرق پڑتا ہے کہ آپ ہمارے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں۔ اگر یہاں سے نکالے گئے تو آپ کا نقصان ہوگا۔ پوری دنیا میں اس جیسا صفحہ کوئی نہیں ہے۔ اپنا نقصان نہ کریں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584667015301562368

 


 

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 21:47
Share

انشاءاللہ ایک مہینے کے بعد پاک فوج کی کمان تبدیل ہو جائے گی۔۔ کمان کی تبدیلی ہمیشہ پالیسی کی تبدیلی بھی لاتی ہے۔۔ اپنے غصے میں ملک کو آگ لگانے کے بجائے تھوڑا صبر کریں اور اللہ سے بہتری کی امید رکھیں۔۔ اگر پاگل ہو گئے تو ملک کو شام عراق اور لیبیا بننے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584654352941096960

 


 


 









Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 21:43
Share

حکیم محمد سعید عمران خان کے شدید مخالف تھے اور اس کو یہودی ایجنٹ کہا۔ اس بیان کے فورا بعد ہی آپ کو شہید کر دیا گیا تھا۔ اگر آج تحریک انصاف والوں کی منطق اٹھائی جائے تو اس کا مطلب ہے کہ حکیم سعید کو عمران نے قتل کروایا۔ بغیر ثبوت کے تم لوگ آئی ایس آئی پر کیسے الزام لگا سکتے ہو؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584647079561146368

 


 


 


 


 

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 21:06
Share

"Behind the Doors"... Directly or indirectly many people played their role in getting Arshad Sharif killed, including PTI. This documentary got him killed. PTI was aggressively and prematurely promoting at as a political tool. They should have waited. The Mafia panicked!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584637355159613441

 


 

 


 









Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 15:45
Share
‹
›
Home
View web version
Powered by Blogger.