Khawarij Of The End of Times
▼

Thursday, 2 February 2023

Today Pakistan sits on a volcano of multitude of crisis which threaten the very existence of the state, society & the country. Pakistan is a robust country & has seen much bigger crisis in the past & rode the waves & there is NO doubt that this time too, it will sail through.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1621256716510715905


















































 

 

 

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 23:56
Share

اب تم اپنے گناہوں سے انکار نہیں کر سکتے۔۔۔ اس پالیسی کو جنرل فیض اور جنرل باجوا نے نافذ ضرور کیا لیکن تمہاری مرضی اور تمہارے حکم اور خواہش کے اوپر۔۔۔ وہ بھی اس جرم میں تمہارے ساتھ اسی طرح شامل ہیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1621140649679675393

 


 

 


 

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 12:15
Share

اس کی ہمیشہ یہ خواہش تھی مگر جب اللہ نے اس کو ملک کا وزیراعظم بنا دیا تو اس نے اپنی خواہش کو عملی جامہ پہنا دیا۔۔ دہشتگردوں اور خوارج جہنم کے کتوں کو ختم کرنے کے بجائے ان سے امن مذاکرات کرکے ان کو پاکستان میں آباد کیا اور اب پورا پاکستان خون میں نہائے گا۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1621137710672121856

 


 

 


 

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 12:08
Share

وزیر اعظم بننے سے بھی برسوں پہلے سے یہ کھل کر اپنی خواہشات کا اظہار کرتا رہا ہے کہ جہنم کے کتوں سے ہمیں مذاکرات کرنے چاہئیں اور ان کو تلوار کے زور پر ختم نہیں کرنا۔۔ سیدی رسول اللہ نے منع فرمایا ہے ان سے مذاکرات کرنا اور حکم دیا ہے ان کو تلوار کے زور پر ختم کرنا۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1621140931847274496

 


 

 


 

Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 11:48
Share

یہ بات بات ہمارے سارے مخالفین میں مشترک ہے۔۔ ایک جانب کہتے ہیں کہ آپ غیر سنجیدہ ہیں، مسخرے ہیں آپ کو سنتا کون ہے، آپ کی بات کی کوئی اہمیت نہیں۔ دوسری جانب ہر وقت ان کی گفتگو کا موضوع صرف ہماری ذات ہوتی ہے۔۔ کمال کی بات یہ ہے کہ پاکستانیوں سے زیادہ یہ ہندو ہمیں سنجیدہ لیتے ہیں۔ 😁

https://twitter.com/BTPakistan/status/1621124751367479299

 


 


Na Keh Na Likh Kar Kay Dikha at 11:43
Share
‹
›
Home
View web version
Powered by Blogger.