Sunday, 4 June 2017

He is Allen Kessler..an American....He knows the secret of Pakistan but our badnaseeb rulers dont know this...

https://web.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1329184547136353/

He is Allen Kessler..an American....He knows the secret of Pakistan but our badnaseeb rulers dont know this...
Listen o him...he speaks from his heart...speaks the truth...

https://web.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1329184547136353/

the latest episode is that even the Federal Shariat Court and all political parties think Wine is not haram....Innalillahe inna ilehe rajeoon....


Why Allah would not send azaab on this millet??? while they all fight with each other in the open, behind closed doors, they all gather to make all the haram as Halal.
the latest episode is that even the Federal Shariat Court and all political parties think Wine is not haram....Innalillahe inna ilehe rajeoon....Read the names here... Astaghfurullah...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1326509230737218/?type=3&theater

اپنی ڈانٹ ڈپٹ کی وجہ سے مسجد میں آئے بچوں کے ذہن میں ہمارے بارے میں غلط تصور پیدا کرنے کے بجائے براہ کرم اپنی تراویح اپنے گھر میں پڑھیے۔


https://www.dailysabah.com/turkey/2016/06/20/children-friendly-mosques-to-become-more-common-across-turkey


رمضان کی پہلی تراویح ، مسجد نمازیوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی، ابھی فرض
پڑھے جا رہے تھے کہ اتنے میں صف کے ایک کونےسے اک چھوٹا سابچہ نمازیوں کے آگے چلنے لگا، اور پھر دوڑنے لگا، وہ ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک دوڑ رہا تھا، پھر صفیں بھی تبدیل کرنے لگا، کبھی ایک صف میں دوڑتا اور کبھی دوسری صف میں دوڑ لگا دیتا۔ فرض کا سلام پھیرا گیا لیکن کسی کی زبان سے اس بچے کے لیے کوئی سخت الفاظ نہ نکلے۔ سنتوں کی ادائیگی شروع ہوئی تو بچے نے پھر سے وہی حرکت شروع کر دی، اب کی دوڑ اس کے لیے زیادہ دلچسپ ہوگئی تھی، کسی پزل گیم کی طرح وہ کبھی ایک کے رکوع سے بچتا توکبھی کسی کے سجدے سے لیکن اپنی دوڑ لگا رکھی تھی، کہ اچانک سجدے میں جاتے ایک نمازی سے ٹکرا کر گر پڑا اور رونا شروع کردیا۔ ایک نمازی نے اسے گود میں اٹھایا اور اسے سہلاتا رہا کہ خاموش ہو جائے لیکن بچہ بدستور روتا رہا، اتنے میں پچھلی کسی صف سے اس کا والد آیا اور اس کو اٹھا کر اپنے پاس بٹھا لیا۔ حیرت انگیز بات یہ تھی کہ اس پورے دورانیہ میں نہ تو کسی نے بچوں کو مسجد سے نکالنے کی بات کی، اور نہ ہی یہ کہا کہ چھوٹے بچوں کو مسجد نہ لے کر آئیں، کسی نے اپنے خشوع و خضوع میں خلل پیدا ہونے کا گلہ بھی نہیں کیا، اور نہ ہی والد کو نصیحتوں کا بوجھ اٹھا نا پڑا۔۔
یہ رویہ ترکی کی مساجد میں عمومی طور پر مل جاتا ہے، جس میں سب سے اہم یہ سوچ کارفرما ہے کہ اگر ہم نے آج اپنے بچوں کی ان شرارتوں کے باعث انہیں ڈانٹنا اور مسجدوں سے بھگانا شروع کردیا تو یہ بچے مسجدوں سے دور ہوجائیں گے۔ فیس بک پرایک مسجد کےنوٹس بورڈ کی تصویر گردش میں ہے جس پر ترکی زبان میں تین پیغامات درج ہیں ، اہمیت کے پیش نظر احباب کی نذر
نمازیوں کے لیے اہم پیغام
۱۔ اس مسجد میں بچوں کو استثنا حاصل ہے۔۔۔ مطلب انہیں کچھ بھی نہیں کہا جائے گا
۲۔ مسجد میں نماز پڑھتے وقت اگر پچھلی صفوں سے بچوں کے ہنسنے اور دوڑنے کی آوازیں نہ آئیں ، تو ہمیں اپنی اس آنے والی نسل کے لیے فکر مند ہوجاناچاہیے۔
۳۔ اپنی ڈانٹ ڈپٹ کی وجہ سے مسجد میں آئے بچوں کے ذہن میں ہمارے بارے میں غلط تصور پیدا کرنے کے بجائے براہ کرم اپنی تراویح اپنے گھر میں پڑھیے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1325504187504389/?type=3&theater

How the rulers are waging a war against Rasul Allah (sm) and yet say that they are following the Sunnah

https://www.youtube.com/watch?v=29MIbrX2d54&feature=youtu.be

You have to watch this video.. gave this brief interview today...on how the rulers are waging a war against Rasul Allah (sm) and yet say that they are following the Sunnah....astaghfurullah..

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1324764364245038

When the children in Palestine and Kashmir faced the occupation forces and told them "don't look at the stones in our hand but look at the bomb in Pakistan".


https://www.youtube.com/watch?v=D1bv-0rGBC0

MashaAllah today is "Yaum e Takbeer". The day the entire kufr shook with fear. When the children in Palestine and Kashmir faced the occupation forces and told them "don't look at the stones in our hand but look at the bomb in Pakistan".
We bring you the amazing story of passion and courage...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1323646851023456