Friday, 5 November 2021

دجال پوری قوت سے انسانیت پر حملہ آور ہے۔۔۔ پوری دنیا میں ایک ہی سکرپٹ ہے۔۔۔ایک ہی مرکز سے احکامات جاری ہو رہے ہیں۔ اور دنیا کی تمام حکومتیں دجال کے آگے سجدہ ریز ہیں۔ آسٹریلیا سب سے پہلے مکمل طور پر غلام بنایا جا چکا ہے۔۔۔اب باقی ملکوں کی باری ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1456845822369452032

 



 

عین اس وقت جب بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے، ہم اپنے بدترین دشمنوں اور جہنم کے کتوں خوارج کو کیوں رہا کرنا چاہتے ہیں؟ یہ خوارج اپنے تمام کمانڈروں اور دہشتگردوں کی رہائی مانگ رہے ہیں۔ یہ وقت تو ان کو کچلنے کا تھا، جب افغانستان میں اسلامی حکومت قائم ہو چکی ہے۔۔ 🤦😡

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1456829200149762052

 



 

پاکستان کے تمام سکولوں میں یہ فارم تقسیم کیے گئے ہیں۔ یا اپنے بچوں کو تجرباتی ٹیکا لگواؤ یا ہم اس کی تعلیم تباہ کر دیں گے۔۔اور اگر بچے کو ٹیکے سے کچھ ہوا تو اس کے بھی آپ خود ذمہ دار ہیں۔ہم تو زبردستی کریں گے۔ بدمعاشی بلیک میلنگ اور جنگی جرائم کی اس سے بدترین مثال ممکن نہیں تھی۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1456788463613878272

 



 

کیا آپ یقین کریں گے کہ یہ آج کا سعودی عرب ہے؟ کھلم کھلا شیطان کی پوجا اور مشرکانہ رسوم کھلے عام سرکاری سرپرستی میں کی جا رہی ہے۔۔۔بدکاری اور زنا کے اڈے کھولے جا رہی ہیں۔۔ شریعت اور حجاب کی پابندیوں کو ختم کردیا گیا ہے۔۔۔بہت جلد جلد مکہ اور مدینہ میں شراب خانے کھل جائیں گے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1456734815659626504

 


 


Liquid gold and precious metals.... Make sure your family has invested in these stocks. It is time to be prepared for a 19th century living....off grid and prepared. Modern urban human is the most vulnerable and stupid creature.... Will not survive whats coming.. #GlobalReset

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1456716892618600459

 



 

چاہے ٹی-ٹی-پی کے خوارج ہوں یا پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے سربراہان، یا ملک میں اہم ترین عہدوں پر فائز درآمدشدہ ایجنٹ۔۔۔۔ اللہ پاکستان کا حافظ و ناصر ہو۔۔۔غداری اتنی شدید ہے کہ پاکستان کا بچ جانا ہی ایک معجزہ ہے۔۔۔۔اور تم لوگ صرف مہنگائی کو روتے ہو۔۔۔ 😡

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1456711014804766722

 



 

ایران میں زبردستی زہریلے ٹیکے لگانے کے خلاف مظاہرہ۔۔۔ اپنے حکمرانوں کو بل گیٹس کا ایجنٹ قرار دے رہے ہیں۔۔۔ یہ بہت خوش آئند بات ہے کہ کہیں نہ کہیں، کچھ نہ کچھ مزاحمت تو ہو رہی ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1456702850990551047