Saturday, 25 April 2020

سعودی عرب میں کیا تاریخی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، ان کا پس منظر کیا ہے، کرونا وائرس اور یہودیوں کے جدید عالمی نظام کے درمیان کیا ربط ہے اور کس طرح مسلمان حکمرانوں کو استعمال کرکے اسلام کے پانچ اراکان کو تباہ کیا جارہا ہے۔۔۔ پوری سازش بیان کر دی گئی ہے۔

عربوں کے لیے تباہی ہے بیشک عربوں کے لیے تباہی ہے۔۔ مدینہ کی ویرانی یوروشلم کی آبادی ہے۔۔ جنگوں پر جنگیں ہونگی اور اللہ مشرق میں غیر عربوں سے ایسی فوج اٹھائے گا جو عربوں سے بہتر شہسوار ہوں گے، جن کے ہتھیار عربوں سے بہتر ہوں گے۔۔ مسلمان غزوہ ہند لڑیں گے اور فلسطین آزاد ہو گا۔۔

In 2008, I had done a complete series of 17 programs on Economic Terrorism by modern Western economic system & their desire to reduce global population through wars, food genocides & Pandemics... You were warned 12 years ago & solutions given to survive..

کیا ابھی بھی تم لوگوں کو حقیقت نظر نہیں آرہی؟ مسئلہ بیماری ہے ہی نہیں، یہ امت کو دعا کی قبولیت کے مقامات سے دور کرنا چاہتے ہیں۔۔ دین اسلام کے پانچ بنیادی اراکین کی جڑیں کاٹی جارہی ہیں۔ نماز بھی بند ہو رہی ہیں، حج و عمرہ کو بھی بند کیا جارہا ہے۔ جاہلوں زمانہ قیامت کی چال چل گیا

It is clear that the virus is NOT the cause to stop Muslims from doing Umra and Prayers in Kaaba.... None of the Saudis or few people praying Taraweeh are maintaining social distancing or wearing masks...clearly virus is not a priority here. The agenda is sinister & evil.

"Pakistan is pushing in infected militants in Kashmir"... What class act SOB he is.. Person facepalming Face with symbols over mouth These rascals are prepering something huge...this is not passive routine blabber... Their PsyOps, political narrative, military movement, deployment....all signal serious threat very soon....

The sudden explosion of COVID-19 deaths to 1818 in the 14th week of the flu season appears to be a result of taking death numbers away from pneumonia and influenza and re-classifying them as COVID-19. They are faking deaths all the way... There are actually less people dying .

ان کے مطابق کرونا صرف مسجدوں میں پھیلتا ہے۔۔۔لہذا ملک کو بچانا ہے تو ساری مسجدیں بند کرنی پڑیں گی۔۔ باقی ساری کمینگیاں چلتی رہیں۔ 😡😡

Pakistan Navy conducted tests of Anti Ship missiles in Arabian sea as threats from India mount...! I am so glad they did. Modi is looking for a chink in our armour & Pakistan need to be prepared... #PakistanNavy

اگر ،ہ دو منٹ بھی تمہیں حقیقت نہ سمجھا سکے تو پھر سمجھ لو کہ دجال تمہیں ہڑپ کر چکا ہے، تم اسکے غلام بن چکے ہو اور اب صرف تباہی تمہارا مقدر ہے۔۔ پاکستان کی وزارت صحت یہی بل گیٹس چلا رہا ہے۔۔ وزیر صحت اس ادارے کا ملازم ہے جو بل گیٹس کے پیسوں پر چلتا ہے۔۔ ھم کیسے ان پر اعتبار کریں۔۔

اور بابا جی ذرا‌سی استقامت بھی نہ دکھا‌سکے اگر غلطی سے میڈیا کے بارے میں سچ بول ہی دیا تھا‌تو۔۔ 😒 ہم نے تو کبھی میڈیا سے معافی نہیں مانگی اور کھل کے کہا ہے کہ ان میں اکثریت صحافتی طوایفیں ہیں، ابلاغی دھشت گرد اور غدار ہیں۔ مولانا، تھوڑی ہمت تو دکھاتے یار۔۔۔ توبہ۔۔۔

ہر نسل و قوم کی قوت مدافعت بیماریوں کے خلاف مختلف ہوتی ہے۔ بعض قوموں میں کچھ بیماریاں زیادہ ہوتی ہیں اور دوسری قوموں میں ناپید۔۔۔ ہمارے ہاں لوگ فلو سے نہیں مرتے مگر مغرب میں لاکھوں مر جاتی ہیں۔ کرونا بھی ایک طرح کا زکام ہے۔ اتنا موذی بھی نہیں ہے اور ہم پر بہت کم اثر ہے۔

Sunlight and humidity totally destroys the COViD. قوم کو دھوپ لگاؤ یار۔۔۔ 😁 اللہ کے فضل سے ہماری قوم کی مدافعت پہلے ہی اس زکام کے خلاف بہت زیادہ ہے۔ ہمیں الو کے پٹھوں کی طرح خوف کے مارے معاشی اور مذھبی خودکشی نہیں کرنی چاہیے۔۔ اس سازش کو سمجھیں۔ اللہ پر بھروسہ کریں۔

I will be glad if Pakistan has done this... Indians are gathering provocatively...

Zionists targeted the biggest economy for total destruction first... Rest of the world would then start to fall like dominos.... Those who survive somehow would be flattened through wars and famine... Pakistan must be careful.....Modi is giving dangerous signals...

اب انتظار کرو۔۔۔اللہ کا حکم نظر آ جاے گا۔۔

روزہ رکھنے سے قوت مدافعت کم ہوجاتی ہے، مسجد جانے سے بیماری پھیل جاتی ہے۔۔ جمعہ کی نماز کے وقت لوک ڈاؤن شدید کر دینا چاہیے۔۔۔ استغفراللہ۔۔۔ یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود۔۔۔ جو قوم ان پلید بیغیرتوں کو حاکم مانتی ہے، وہ صرف ذلیل ہو گی دنیا و آخرت میں۔۔

Herd immunity...! Basically meaning their bodies created the required responce naturally....and they showed no symptoms or got sick even after getting the virus... Fact is that COViD is a very mild virus. Failed its creators it seems clearly...