Sunday, 9 April 2023

سایہ خداۓ ذوالجلال۔۔۔۔ پاکستان اور روحانی قوتیں۔۔۔ فضاۓ بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو.. اتر سکتے ہیں قطار اندر قطار اب بھی...

https://www.youtube.com/watch?v=PM_p7MuWo80&t=1s

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1645218416142454784

سیدی رسول اللہ نے فرمایا کہ جنت تلواروں کے سائے میں ہے۔۔۔ مجھے سعودی عرب میں کیوں گرفتار کیا گیا؟ وہاں میرے ساتھ کیا بیتی؟ اور میں کس طرح رہا ہوا؟ اللہ کا شکر ہے کہ فقیر نے اپنی آزادی کےلیے پاکستان اور امت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فروخت نہیں کیا۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=yogy2yWUfcU

 


 


 

 https://twitter.com/BTPakistan/status/1645134483274752000

Now this is their new line of attack on Pakistan army & Pakistan. This has gone way beyond political disagreement and demand for fresh elections. This is an open declaration of War against Pakistan by Imran khan and his disinformation warfare agents of chaos. Disgusting!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1637908066548039680

 


 














یہ لوگ مجھ پر اعتراض کرتے ہیں کہ آپ سیاستدانوں پر تو شدید تنقید کرتے ہیں لیکن پاک فوج کو کبھی رسوا نہیں کرتے۔۔۔ گھٹیا ذھن اور سوچ چھوٹی پھر مجھ پر فوج کی تنخواہ پر کام کرنے کا الزام بھی لگاتی ہے۔۔ آئیے ہم آپ کو اس کا راز بتاتے ہیں۔۔ غور سے سنیں۔‌

https://www.youtube.com/watch?v=hw0LJ_MkDjM&t=155s

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638083952891031552

جب دشمن کی فوج اندر داخل ہوتی ہے تو پھر نہ وہ عورتوں کا لحاظ کرتی ہے نا معصوم بچوں کا۔۔۔ پاک فوج کو آج گالیاں بکنے اور نقصان پہنچانے والے کمینوں کو اس وقت سے ڈرنا چاہیے جب بھارتی فوجیں انکے دروازے توڑیں گی۔ عراق شام اور لیبیا کے مسلمانوں سے عبرت پکڑو۔۔ پاک فوج تمہاری محافظ ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638114366926225408

 


 

 


 

تین طرح کے لوگ آج عمران کی حمایت کر رہے ہیں۔۔۔ وہ کون ہیں؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638267613250826240

 


 

 


 

میرے دلائل کے مقابلے میں جب تحریک انصاف والوں کے پاس دلیل نہیں ہوتی تو صرف فحش گالیوں پر آ جاتے ہیں۔ مجھے تمہاری گالیوں یا تعریف سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ تم لوگوں کو عمران کی منافقت نظر نہیں آتی لیکن تمہاری صفوں میں بھی چند ایک سمجھدار لوگ موجود ہیں۔۔۔ اتنا اندھے گونگے نہ بنو۔👇 ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638285708803690496

 


 

 


 

ج ایک ہی دن میں پاک فوج اور آئی ایس آئی نے بریگیڈیئر سمیت پانچ شہادتیں دیں۔۔۔۔ "یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے" کے نفرت انگیز نعرے میں ملک اور قوم اور امت رسول کے یہ سپاہی اور جانباز بھی شامل ہیں جن کو یہ کمینے گالیاں بکتے ہیں۔۔ اللہ کی لعنت ان ظالموں کمینوں پر۔ ۔۔۔ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638291680116842497

 


 




عمران جنرل عاصم منیر کو کیوں اپنے عہدے سے ہٹانا چاہتا ہے؟ اصل لندن پلان تو جمائما گولڈ سمتھ اور عادل راجہ نے بنایا ہے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=e2qDQd04Vx8&t=2s

 


 

 

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638189651436371973

چاہے تم کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت کے ہو، پاکستان ہم سب کی ریڈ لائن ہے۔۔۔ جو پاکستان کو نقصان پہنچائے گا، اس سے ہماری جنگ ہے۔۔۔ کاش کے عمران ہماری یہ نصیحت سمجھ لے اور مکمل تباہی سے پہلے رک جاے۔۔۔ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638322378458513408

 


 

 


 

 


 

بھارت کو اس بات کا غصہ ہے کہ جنرل منیر نے بھارت کا منہ توڑنے کے لئے جوابی حملہ کرنے پر سب سے زیادہ زور دیا تھا۔۔۔ ویسے یہ کمال نہیں ہے کہ بھارت سے لے کر سی آئی اے تک اور عمران سے لے گولڈسمتھ تک، سب اس سپہ سالار کو ہٹانا چاہتے ہیں؟ ۔ اس میں بڑی نشانیاں ہیں سمجھنے والوں کے لئے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638492041951825921

 


 

 


 

تو اس وقت تک پاکستان کا دفاع واپڈا ریلوے اور تحریک انصاف کے غنڈوں کے حوالے کر دیتے ہیں۔۔۔ جب قوم کی تباہی اور ہلاکت کا فیصلہ ہو چکا ہوں نا تو اشرافیہ پھر اسی طرح کے فیصلے کرتی ہے۔۔ پاکستان کے سول اداروں کے پاس صلاحیت ختم ہو گئی ہے کہ ایک الیکشن بھی نہیں کر سکتے؟۔ ۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1642815381285863424

 




 

یہ چھوٹی سی ویڈیو آپ کو بتائے گی کہ کیوں آج کل سارے اینکر اور بلاگر عمران خان کی حمایت میں پاگل ہوئے جا رہے ہیں۔ واقعی ایک انتہائی غلیظ اور گندہ دھندہ ہے۔۔ معاشرے کے آوارہ مزاج کے خلاف کھڑا ہونا بڑی ہمت والوں کا کام ہوتا ہے۔۔ اکاؤنٹ بند کروانے پڑتے ہیں، مفت میں گالیاں پڑتی ہیں۔

https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1642545942887792640

 


 

 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1642880180191473664

This is better link. Clear HD

https://www.youtube.com/watch?v=8xpORiumpco&t=7s

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1642881502257074177

عمران خان کو چاہیے کہ شرم سے جاکر ڈوب مرے۔۔ پاکستان کو اس نے اتنا ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا ہے کہ اب دشمن پاکستان کو ہڑپ کرنے کے لیے بالکل تیار ہے۔۔ دشمن خوشیاں منا رہا ہے کہ وہ اربوں روپے خرچ کر کے بھی پاکستان کو اتنا نقصان نہ پہنچا سکتے جتنا اس شخص کر دیا۔۔۔ استغفراللہ ۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1643727024148877312




 

اگر تم نے کبھی آئی ایس آئی کے ساتھ کام نہیں کیا تو تمہارے خوابوں میں بھی تم کو اندازہ نہیں ہو سکتا کہ یہ شیر دلیر بیٹے کتنی خطرناک زندگی گزارتے ہیں۔ کن کن غاروں میں جا کر دشمن کو گردن سے دبوچتے ہیں۔ ان میں سے اکثر ویران تاریک راہوں میں مارے جاتے ہیں اور کسی کو پتہ بھی نہیں چلتا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1644807031621316609

 


 

 


 

Erasing Muslim history is only one step. They want to permanently delete 250 million Muslims...... This is the Israeli model they have adopted from occupied Palestine. Zionists think alike, act alike ... #Palestine #AlAqsaUnderAttack #Ramadan

https://twitter.com/IndiaToday/status/1642818912650756102

 


 

 


 

 https://twitter.com/BTPakistan/status/1644835466678611969