Tuesday, 30 March 2021

In every country there is a government... Then there is a establishment.. Then there is a deep state... Then there is a dark state.. Each one have their own constituency.... And they jealously guard their interest and keep an eye on the one above. Enough clues given...! 🇵🇰

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1377043154692665353



 

اور یہ پورے ملک کو تباہ و برباد کر رہے ہیں، تعلیمی نظام کا بیڑا غرق کر رہے ہیں، بچوں کو نفسیاتی مریض بنا رہے ہیں، مساجد کو بند کر رہے ہیں اس فراڈ پی سی آر ٹیسٹ کے اوپر... اس پر ڈرامہ بنایا جارہا ہے کہ کرونا کی شرح 20 فیصد ہو گئی ہوگی۔۔۔ملک میں لاک ڈاؤن لگانا پڑے گا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1377004922533773328

 


میں براہ راست عمران خان سے مخاطب ہوں۔۔ اس وقت ملک کے حاکم آپ ہیں۔۔ ملک میں ایک ایک بھوکے اور پیاسے فرد کا حساب آپ کو اللہ کو دینا پڑے گا۔۔۔آپ اس کی ذمہ داری اپنے وزیروں اور پچھلی حکومتوں پر نہیں ڈال سکتے۔۔ آپ کو خطرناک حد تک گمراہ کیا جارہا ہے۔ ملک کا کاروبار چلنے دیں ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376988015252406276










Their dream is a hindutv state of greater India...From Burma to Afghanistan..! if you understand this you will understand every foreign policy move by India.... Pakistan is the only stumbling block in this centuries old dream of Hindus and they are preparing for the final war.

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376952394194518019

 



 

ریاست مدینہ کی جانب تیزی سے بڑھتے ہوئے۔۔۔۔ 😳 😡🤬 انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376942714349088770

 


 


Only if you can understand this fraud...! 😓 😡 They need to keep the panic porn alive...... Otherwise the entire pandemic drama falls apart.... It is nauseatingly disgusting but these swines rule the earth now..

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376930299343474690

 



 

 

 

پاکستان اور اس کے مضافات میں پوری قوم کو اجتماعی طور پر "چ" بنانے کا وقت ہوا چاہتا ہے.... 6 فٹ کا فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر پر گرفتار افراد کا حوالات میں گروپ فوٹو۔۔۔۔ 🥴 🤣

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376911447062614016

 


 


الجد و نوربي باللغه العربيه.. سلسله حكايات للاطفال عربی زبان میں۔۔۔

https://drive.google.com/file/d/1WaOps4h-YqgzMhPs4y9L_a0IuK6QbmxW/view?fbclid=IwAR1dJK4uLvu5895v1PuLZkIey_AARkTNriWjgd9MQiljLTjiCvk9ehbOfDk

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376897648226140165