Wednesday 23 November 2022

یہی وجہ ہے کہ جہاں قومی سلامتی کے معاملات ہوں وہاں سارا اختیار سیاستدانوں کے ہاتھ میں نہیں دینا چاہیے۔ ان کے سامنے قومی مفاد نہیں بلکہ ذاتی مفاد ہوتا ہے۔ اس قدر کمینگی پہ اترے ہوئے ہیں کہ نئے سربراہ کی تقرری میں تاخیر بھی ہو سکتی ہے، جب کہ دسمبر میں بھارت کی جانب سے شدید خطرہ ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595539624813797393

 


 


بہت ہی زیادہ خطرناک بیان ہے یہ۔ اس کو اندازہ نہیں کہ اس قسم کے بیانات سے فوج اور قوم کے درمیان کتنی بدگمانی پیدا ہو جائے گی۔۔۔ نواز شریف نے جنرل راحیل شریف اور جنرل باجوا کو بھی تو مقرر کیا تھا۔ جنرل باجوا تو آپ کو اتنے پسند آئے کہ آپ نے میرٹ کے خلاف ان کو ایکسٹینشن تک دے دی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595537270269943816

 


 




پاکستان اگر آج قائم ہے تو اللہ کے فضل سے اس کی وجہ پاک فوج کا مضبوط اور منظم ادارہ ہے۔ ملک کا سپہ سالار منتخب کرنے کے لیے سیاسی جماعتیں جس کتے پنے کا مظاہرہ کر رہی ہیں ، وہ شرمناک ہی نہیں خطرناک بھی ہے۔ یہاں تو آپ فوج کو الزام بھی نہیں دے سکتے۔ ساری جماعتیں ذلیل حرکت کر رہی ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595464168928411654

 


 


 


 


 


 


 


 


 


 


 

 






پاک فوج کو سیاست میں دخل نہیں دینا چاہیے۔۔۔ظاہر میں بہت اچھی بات لگتی ہے لیکن پاکستان جیسے ملک میں ممکن ہی نہیں ہے۔۔ یہ بات صرف اس ملک میں ممکن ہے جس کے سیاستدان ملک سے وفادار ہوں، دشمن ملکوں کے ساتھ مل کر سازشیں نہ کریں، معاشی دہشت گردی کر کے ملکی خزانہ لوٹ کر باہر نہ لے جاییں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595453892036263939

 


 

 


 


وہ صرف اسی دن ہوگا جب ملک کے سیاستدان کم ازکم اردگان یا قاید اعظم کی طرح ملک سے وفادار، ذہین، غیرت مند اور دلیر ہوں گے۔۔۔اور فی الحال پاکستان کی سیاست میں نسلوں تک ایسے کسی حکمران کے آنے کی امید نہیں ہے ان سیاسی جماعتوں میں سے۔۔۔ لہذا اپنی خوش فہمی سے باہر آجائیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595452338843656193

 


 


 

https://twitter.com/UmerInamPk/status/1595209585274781696

جنرل باجوا نے ایک ایک لفظ ہماری کتاب سقوط ڈھاکہ سے لیا ہے۔۔۔ پچھلے پچاس سال میں براسٹیکس نے پہلی مرتبہ دشمن کے اس بیانیے کو تباہ کیا کہ مشرقی پاکستان میں 92 ہزار نہیں بلکہ 34 ہزار سپاہی تھے اور مشرقی پاکستان کی شکست عسکری نہیں بلکہ سیاسی تھی۔‌۔ ہماری کتاب پڑھیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595420469418917891

 


 

 


 





دشمن کی جنگی تیاریوں اور اس قسم کے جارحانہ لہجے کے بعد بھی کسی کو شک ہو سکتا ہے کہ وہ کیا کرنا چاہتے ہیں؟ وہ تو کھل کر پاکستان پر قبضے کی بات کر رہے ہیں۔۔۔اور یہ کوئی دو ٹکے کا صحافی نہیں ان کا سپہ سالار ہے۔۔ اور پاکستان کی پوری قوم و میڈیا و قیادت پر موت جیسا سکتہ طاری ہے۔۔ ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595319493697437696

 


 


Indians kept on building and hammering the same propaganda narrative before the balakot strike in 2019. You can see the same psychological operation in motion today. But this time Indian will not come for a surgical strike but a massive invasion. Pakistan cannot claim ignorance

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595315074406793216

 


 


For the last 1 year at least, Indian army is aggressively practicing their invasion of Pakistan. They have spent nearly $100 billion on fast tracking purchase or development of military hardware - from Fighter Jets to aircraft carriers to Drones to building infrastructures.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595120913061552128

 


 


 


 


 











آپ کو یاد ہے کہ نواز شریف نے مشرف کو ہٹاتے وقت جس قسم کی سازش کی تھی اس سے پاک فوج میں بغاوت برپا ہوگئی تھی۔۔ ملک میں بیک وقت دو سپہ سالار تھے۔۔ ایک پرویز مشرف اور دوسرا جنرل ضیاء الدین بٹ۔۔فوجی افسر ایک دوسرے کے سامنے ہتھیار لے کر کھڑے ہوگئے تھے۔۔۔ اللہ کی پناہ!!!۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595104460182884355