Tuesday, 26 July 2022

پنجاب میں عمران کی حکومت نہیں آئی۔ 10سیٹوں والے چوہدری پرویز الہی کی آئی ہے۔ نون لیگ نے اس فیصلے کو تسلیم نہیں کرنا۔۔۔ ملک میں بغاوت انتشار اور فساد اسی طرح پھیلا رہے گا۔۔۔ ایک دوسرے کا سر پھاڑنے والے یہ دیکھ ہی نہیں سکتے کہ ملک کے اندر اور باہر کتنے بڑے بڑے طوفان اٹھ چکے ہیں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552085233578790914

 

 


Just like most of the world leaders, he was also totally controlled by world economic forum, Bill Gates and WHO. They made him do all the dirty work like Boris Johnson and others..And then removed. To be replaced by fresh faces working for the same globalists. Agenda continues..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552089670804279298

 


 




یہ بات تحریک انصاف والوں کو بہت بری لگے گی مگر حقیقت یہی ہے کہ پاکستان میں اس عالمی دجالی نظام کو نافذ کرنے کی ذمہ داری عمران کو دی گئی تھی۔۔۔آپ خود پڑھ سکتے ہیں نیچے کیا لکھا ہے۔۔ اسی لیے عمران نے بل گیٹس کو پاکستان کا سب سے بڑا اعزاز دیا تھا۔۔۔ کیا خدمت کی تھی بل گیٹس نے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552062048300924930

 


 




Ultimate SOB.... Halaku khan appears to be merciful in front of these bloodsucking vampires.... bloody genocidal meniacs..... Destroyed the lives of billions of people.... And counting ....

https://twitter.com/Breaking911/status/1551979310663319553

 


 

 

 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552058410383851520

 

 

🤣🤣🤣🤣 مگر جو لوگ یہ زہریلے ٹیکے لگا چکے ہیں ان کے لئے یہ بات شاید اتنی مضحکہ خیز نہ ہو۔۔ اللہ ان کے حال پر رحم فرمائے۔۔۔ یہ کافر ہر بہانہ کریں گے مگر آپ کو دل کا دورہ پڑنے کی اصل وجہ نہیں بتائیں گے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552056990679048192

 


 





زریلے ٹیکوں کی وجہ سے اب پوری دنیا میں لوگوں کو اچانک دل کا دورہ پڑ رہا ہے۔۔ہزاروں لاکھوں لوگ اچانک گر کر مر رہے ہیں۔۔ لہذا اپنے جرم کو چھپانے کے لیے یہ شرمناک حد تک مضحکہ خیز وجوہات بیان کر رہے ہیں۔۔۔۔ ،🤦🙄😁 اور ان‌ بیغیرتوں کو یقین ہے کہ لوگ مان بھی جائیں گے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552056241349971969

 


 

 

 





HOW’s BUILDING BACK BETTER GOING FOR YOU? اصل سازش انسانیت کے خلاف یہ لوگ کر رہے ہیں۔۔ دنیا میں بہت تھوڑے لوگ ہیں جو ان کی سازش کو سمجھ کر ان کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔۔ انسانوں کی اکثریت ان دجالوں کے ہاتھوں ہلاک ہوجائے گی۔۔۔ فی الحال یہ پوری دنیا میں تباہی مچا رہے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552054029714341888

 


 

 


 

یہ اللہ کی بنائی ہوئی مخلوق اور انسانیت کو تبدیل کرکے اپنی مرضی کی نئی نسلیں نکالنا چاہتے ہیں۔ یہ کوئی سازشی تھیوری نہیں ہے بلکہ اربوں کھربوں ڈالر اس پروجیکٹ پر خرچ کئے جارہے ہیں۔ آپ کو جو زہریلے ٹیکے لگائے گئے ہیں ان کابھی یہی مقصد تھا۔ نعوذ باللہ یہ خدا بننا چاہتے فرعون کی طرح۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552052571778400256

 


 

 


 

This is exactly what they are doing through MRNA gene editing Technology built into the jabs.... And indeed it is causing permanent damage into hundreds of millions of people.... Never ever trust Dr. Fauci or WHO again....never!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552044776534466563

 

 


کاکروچ اور کیڑے مکوڑے کھلانے کا پروگرام تو پہلے ہی شروع ہوچکا ہے۔۔ پورے مغرب میں بڑی بڑی فیکٹریاں لگائی جا رہی ہے جہاں پر ان کیڑوں کی پرورش اور ان کو کھانے کے اجزاء میں شامل کرنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔۔ یہ ہر حلال اور طیب خوراک کو ختم کرکے آپ کو غلاظت کھلائیں گے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552043559192350732

 


 


یہ شیطان اور دجال اب انسانیت کو مشورہ دے رہے ہیں کہ اگر بھوک لگے تو دوسرے انسانوں کو کھا لیا کرو۔۔۔۔ آدم خوری کو اب فیشن ایبل بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔۔ مغرب کے کیء بڑے اخبار اور دجالی شیطان اب آدم خوری کی جانب ترغیب دے رہے ہیں۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552042939001577472

 


 


" اللہ نے قدرتی مخلوق بنائی۔۔ مگر آج ہم سائنس کی اتنی ترقی کر چکے ہیں کہ ہم خدا سے بھی آگے جاکر اسکا ڈی این اے تبدیل کر کے نئی مخلوق تیار کر رہے ہیں۔۔۔اور ہم اس میں یقیناً کامیاب ہو جائیں گے" یہ کام ہے جو انہوں نے اس زہریلی ویکسین کے ذریعے لینا تھا اور آپ لیبارٹری کے چوہے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552042089785049090

 


 




 

یہ لیتھوینیا کے عام شہری ہیں۔۔۔ روس سے ان کی سرحد ملتی ہے اور یوکرین کی جنگ کے انتہائی نزدیک۔۔ خطرے کو دیکھتے ہوئے پوری قوم اب جنگ کی تیاری کر رہی ہے۔۔ ہر شہر میں مقامی تربیت یافتہ گروہ تیار کیے جارہے ہیں جو فوج سے بھی آگے دشمن کو روکیں گے۔۔ یوکرین سے سبق سیکھا انہوں نے۔ ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552012265926410240

 






 

 


 

پوچھنا یہ تھا کہ آپ جو سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا ہے کیا یہ بھی جی ایچ کیو نے لکھوایا تھا؟ عمران کی ہر تباہی کا ذمہ دار فوج کو ٹھہراتے ہو۔ سپریم کورٹ کے ہر غلط فیصلے کا ذمہ دار فوج کو ٹھہراتے ہو۔ سپریم کورٹ کے درست فیصلے کا ذمہ دار کس کو ٹھہرایا جائے؟ یہ جج اچانک آزاد کیسے ہو گئے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552008472438444076

 


 

عمران خان کے اس بابے نے تو قصہ ہی ختم کر دیا۔۔۔ ظاہر ہے کہ جو کچھ یہ کہہ رہا ہے یہ پارٹی پالیسی بھی ہے اور ان کی ذاتی مرضی بھی۔۔۔ کہتا ہے صدارتی نظام ملک کے مسائل کا حل نہیں اور یہی پارلیمانی جمہوریت کا گٹر ابلتے رہنا چاہیے۔۔۔ ان کی تبدیلی پر انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552007977216917506

 


 

 


 


The entire Indian state, leadership, government and the armed forces are single mindedly & determinedly preparing for a massive invasion against Pakistan.... They are reviving their victories and heroes, they are building incredible infrastructure along the borders..... cont'd

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551898051912015875

 


 













First they celebrated their victory of 1971 all across the country.... .. And now their kargil "victory" celebrations are on..... They are reviving their warrior spirit and we....? 🤨🙄😡 They are building the morale of their armed forces for the next campaign against Pakistan.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551894874261229571