Sunday, 21 February 2021

This is our alternate and backup platform. Please follow it as well. You will remain connected with us in times of blackout.

https://t.me/ZaidHamidOfficial

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1363458187106672640

اتوار کی صبح بستر پر لیٹ کر میں پانچویں نسل کی جنگ کے پیچ وتاب پر عمیق غور وفکر کر رہا تھا کہ اچانک گھر والی کی آواز آئی۔۔ "سنیے، ذرا جلدی سے چاہے تو بنائیں، پھر مرغیوں کو دانہ ڈال دیں اور چھت پر کپڑے ڈال آیں" میری آنے والی کتاب " دفاعی تجزیہ کار بننے کے طریقے" سے اقتباس۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1363430832858365952

 


 

یارو ہمارے فنڈ اب بالکل ختم ہو چکے ہیں ۔۔ اس مشن کو جاری رکھنا ہم سب کی ڈیوٹی ہے۔ آپ کو صرف اس لئے بتا رہے ہیں کے سب پر حجت تمام رہے۔ ہر مہینے کچھ دوست کبھی مشن کی ذمہ داری اٹھا لیتے ہیں۔۔ ان کو اللہ جزائے خیر دے۔ مگر اب ہم بلکل خالی ہوچکے ہیں، الحمداللہ۔ باقی آپکا نصیب!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1363260356546744320

 


 



All over the world they have turned children into mental cases of various degrees. Entire future generation of humanity is now at risk of being depressed, confused and psychotic. This is child abuse pure and simple.. but what else do you expect from this gang of pedophiles...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1363257454113546248

 


 



 

 

War crimes cases will be registered against the present government officials once they are out of power... موجودہ حکومت اوراس کے وزراء جنگی جرائم کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ بغیر اجزاء بتائے، خطرناک تجرباتی ٹیکے، بغیر اجازت، زبردستی، دشمنوں سے منگوا کر پوری قوم کو ٹھوکے جا رہے ہیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1363255007890530304

 


 

آج شہاب صاحب سے ملنے گیا۔۔ شہاب صاحب، ممتاز مفتی، واصف علی واصف، اشفاق احمد۔۔۔۔ یہ بابوں کا ایک گروہ تھا کہ جس نے پاکستان سے عشق کا حق ادا کر دیا۔۔ آج ان کا پاکستان کتنی تکلیف میں ہے۔ یہ دیکھ کر روح کٹتی ہے۔ پاکستان سے خیانت کرنے والے کو کبھی معافی نہیں ملے گی۔ یہ طے بات ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1363246980470870016

 


 

یہ ہمارا ایک اور چینل ہے جس پر ہماری کتابیں پڑھ کر سنائی جا رہی ہیں۔ جو اردو نہیں پڑھ سکتے وہ یہاں پر ہماری کتابیں تصاویر کے ساتھ سن سکتے ہیں۔ اس چینل کو بھی سبسکرائب کریں اور پھیلائیں۔۔

 https://www.youtube.com/channel/UCM_eIjBut0UXNpWEuR1e78w

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1363248317807947777

کلام اقبال کی انقلابی تشریح کا ایک نیا ویڈیو سلسلہ۔۔ الحمداللہ۔۔ امت کے دفاع کے لیے ہر محاذ پر برسرپیکار ہیں۔۔ الحمدللہ۔

https://www.youtube.com/watch?v=SXD7Awd0NaM&feature=emb_logo

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1363436614702272514