اتوار کی صبح بستر پر لیٹ کر میں پانچویں نسل کی جنگ کے پیچ وتاب پر عمیق غور وفکر کر رہا تھا کہ اچانک گھر والی کی آواز آئی۔۔ "سنیے، ذرا جلدی سے چاہے تو بنائیں، پھر مرغیوں کو دانہ ڈال دیں اور چھت پر کپڑے ڈال آیں" میری آنے والی کتاب " دفاعی تجزیہ کار بننے کے طریقے" سے اقتباس۔