Thursday 15 April 2021

ایک چنگاری اور پورا ملک جلا دیا جاتا ہے۔۔ یہی عراق میں ہوا، شام میں اور لیبیا میں۔۔۔۔ اور اب پاکستان میں کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔۔۔ آتش گیر مادہ تو پہلے سے موجود ہے، صرف چنگاری کی ضرورت ہے۔۔۔ اور ماچس حکومت کے ہاتھ میں۔۔۔ 🤨 😠

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1382728464072052740




 

Modern Western civilization are the inheritors of the savage Roman and Greek empires... They are built on genocide. Now the global reset and the new world order is another biblical genocide in the making at global scale.... "Sustainable living" a term hiding the genocide agenda.

https://twitter.com/trtworld/status/1382557293967904771

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1382652903630983171

 

 

کھوں کروڑوں ہندو اپنے مزہبی میلوں میں اکٹھے ہو رہے ہیں۔۔۔ یہودی پوری طرح دیوار گریا پر عبادت کر رہے ہیں۔۔۔ لیکن صرف مسلمانوں کا حج عمرہ اور نماز باجماعت بند کر دی گئی ہے۔۔۔ دربار نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری منع کردی گئی۔۔۔دعا کی قبولیت کے تمام مقامات بند کر دیے گئے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1382644823199453186

 



 

اب یہ بات بالکل واضح ہو چکی ہے کہ کرونا کی سختیاں صرف اسلام کے اوپر ہیں۔۔۔ ان کا مقصد اسلام کی اجتماعیت اور روحانیت کو مکمل طور پر ختم کرنا ہے ۔۔ تمام حکومتی کام اور سیاسی جلسے اسی طرح جاری ہیں۔۔۔کوئی سماجی فاصلے کی پابندی نہیں لیکن سختی صرف تراویح پر اور مساجد پر ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1382644059676753920

 



 

This is probably the most explosive 2 minutes you will see on how media is the biggest psychological operation and weapons of mass destruction... They are weaponized platforms.... Nothing to do with truth or bringing you facts and news.... They are presstitutes and terrorists...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1382639984457437186

 


 


 

کئی سو برس قبل ایک مسلمان صاحب نظر اور صاحب بصیرت بزرگ حضرت نعمت اللہ شاہ ولی گزرے ہیں۔۔۔ آپ کی حیرت انگیز پیشنگوئیوں کا مجموعہ پاکستان کی آج کی جمہوری حکومتوں کے بارے میں بھی ہے۔۔۔۔ آئیے ذرا دل تھام کر ان کو سنیے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=KEzB7L1ZSFY

 


 

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1382716098588639239

 


 

وہ تمام لوگ جو یہاں آ کر فحش کلامی و بد زبانی یا گالیاں دیں گے فوراً بلاک کردیئے جائیں گے۔۔ نقصان آپ کا اپنا ہوگا۔۔ لبیک والے جب عشق رسول کا نام لیتے ہیں ہیں تو ان سے توقع کی جاتی ہے کہ ان کے اخلاق دیگر سیاسی جماعتوں سے مختلف ہوں گے مگر افسوس کہ وہ بھی اتنے ہی فحش کلام ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1382576512260530177

 


 

Focus on the word ..." Vaccine trial".. It is disgusting that how shamelessly they are experimenting on living human beings.....

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1382573772574748677




 

Zombie apocalypse is already here.. Mindless, soulless idiots roaming around not knowing what to do... Being killed slowly by the terminators..... Don't let them bite you!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1382571932541976577

 


 


When the governments do these things in secret, the suspicion grow of a sellout.. Nobody trust Imran khan government anymore.... And when they try to do a secret back channel negotiations on Kashmir, everyone cries out.....Especially when the news is broken by the enemies.

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1382489509443538949

 



 

The reason for secret negotiations is that US is leaving Afghanistan and want to come into Kashmir... And both Pakistan and Indian governments have been given the task to prepare the environment for that... Obviously IK cannot tell this to the nation.

 https://edition.cnn.com/2021/04/13/politics/biden-afghanistan-withdrawal/index.html


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1382489948733968390