سیدنا علیؓ فرماتے ہیں کہ جب موت آتی ہے تو سب سے پہلے عقل ماری جاتی ہے۔ بالکل واضح نظر آرہا ہے کہ اللہ نے پٹواریوں کی مت مار دی ہے۔
بیشک عزت اور ذلت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ ثابت ہوگیا کہ دولت، اقتدار اور اختیار عزت نہیں لاتے اگر اللہ ہی کسی کو رسوا کرنا چاہتا ہو۔
نواز شریف اور اس خائن خاندان کے برے دن ابھی شروع ہوئے ہیں، ختم نہیں ہوئے۔ ہر آ نے والا دن اللہ کے حکم سے ان کیلئے ذلت و رسوائی لیکر آئے گا
ہم قوم سے ایک دفعہ پھر سختی سے کہتے ہیں کہ اللہ اور اسکے رسولﷺ کے بعد پاک فوج اور اسکے سپہ سالار پر بھروسہ رکھیں۔ ان شاءاللہ خیر ہورہی ہے
نوازاتنا بدنصیب ہے کہ وزیراعظم بننے کے بعد ہر سپہ سالار اس کے حلق کا کانٹا بن جاتا ہے۔ اب یہ خربوزہ جنرل باجوہ کی تلوار پر گرنا چاہتا ہے
تسلی رکھیں! یہ سپہ سالار کچھ تاخیر تو ضرور کررہا ہے، مگر بے خبر و بے غیرت نہیں ہے۔ پاکستان اور پاک فوج کی عزت کی حفاظت کرنا خوب جانتا ہے۔
کچھ لوگوں کواعتراض ہے کہ ہم غداروں پراتنی سختی کیوں کرتے ہیں۔ یہ مومن کی شان کے خلاف ہے کہ امت کے غداروں کیلئے احترام کے لفظ استعمال کرے
ہماری ڈیوٹی وہ اذان دینا ہے کہ جس سے ”لزرتا ہے شبستان وجود“۔ ہم ملک و ملت کے دشمنوں پر نہ رحم کریں گے، نہ ”ابلاغی اقدار “ کا خیال۔
”ہزار خوف ہوں لیکن زباں ہو دل کی رفیق
یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق“
یہ کہنا آسان ہے، عمل کرنا انگاروں کو تھامنا ہے۔
سب منافقوں میں سب سے بڑا منافق وہ ہے کہ جو دین کا لبادہ پہن کر امت رسولﷺ کی جڑ کاٹے، خوارج کی حمایت کرے یا ان کے ظلم پر خاموش رہے۔
ہم واضح کردیں کہ دنیا میں نہ تو ہم کسی کا کھاتے ہیں، نہ کسی کے آگے جوابدہ ہیں، نہ ہم ملک و ملت کے غداروں کا کوئی لحاظ کریں گے۔
وہ بدترین معاشرہ ہوتا ہے جہاں زرداری، نواز شریف، الطاف حسین، فضل الرحمن، اچکزئی، اسفندیار جیسے پلید و ناپاک وجود باعزت عہدوں پر فائز ہوں
اس سے بھی زیادہ پلید و بے غیرت وہ دانشوراورعلماءہیں کہ جو ظالم و جابر و غدار حکمرانوں کو عزت دیں، ان کیلئے احترام کے لفظ استعمال کریں
پاکستان کے دشمن اللہ اور اسکے رسولﷺ کے دشمن ہیں، اور ایسے ناپاک وجودوں کو ہماری تلوار سے کہیں بھی پناہ نہیں ملے گی، کبھی بھی نہیں!
لوگوں کو چاہیے کہ منافقت کرنے کے مشورے بزدلوں اور بے غیرتوں کو دیں۔ ہم سے یہ کام نہیں ہوسکتا، کہ اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی۔
فوج کی تلوار و ہماری اذان ملکر پاک سرزمین کے دشمنوں کا صفایا کررہی ہے۔ جتنا دشمن فوج سے خوفزدہ ہے، اتنا ہی ہماری اذان سے بھی،الحمدللہ
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1303384006383074