Friday, 22 October 2021

پوری امت مسلمہ آپ کو تسلیم کر چکی ہے، آپ کی عزت کرتی ہیں اور آپ کے لئے دعا گو ہے۔۔ منافقوں اور کافروں کے تسلیم نہ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔آپ کو بھی اس کی پرواہ نہیں ہونی چاہیے۔ جس توکل پر آپ نے جہاد کیا ہے اسی توکل پر آگے امارت اسلامی کو چلائیں۔۔۔۔دنیا خود آپ کے پاس آئے گی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1451661633437249540

 


 

Do you know why they are so afraid of Sharia laws? Not because of capital punishments..... But because of islam's economic laws which completely destroy the fake Fiat currency, ususry, fractional reserve banks and the bankers.... And this diabolical accumulation of wealth.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1451674451905597446

 


 










ساڑھے سات لاکھ مسلمان اس بے شرمی اور بے حیائی کے تماشے میں شریک ہوئے۔۔۔ جزیرہ نما عرب پر اب فحاشی، زنا اور بدکاری کے اڈے قائم کیے جا رہے ہیں۔۔۔۔ بت پرستی اور شرک کو فروغ دیا جارہا ہے۔۔ توحید اور بدعت بدعت کی رٹ لگانے والے، دجال کے پہلے حملے میں ہی مشرک ہوگئے۔۔ استغفراللہ!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1451640146911240198

 


 


 

سرزمین نجد سے فتنے اٹھ رہے ہیں۔۔ دجال پوری قوت کے ساتھ حملہ آور ہے۔۔۔ اللہ سر زمین حجاز کی حفاظت فرمائے۔۔ امت کی آبرو کا جنازہ ہے۔۔ بڑی دھوم دھام سے نکالا جا رہا ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1451639234310377481

 



 

کیا حکومت لاہور میں ایک اور ماڈل ٹاؤن دہرا رہی ہے؟ کیا ضرورت تھی اتنے شدید تشدد اور تصادم کی؟ ایسے وقت میں جب سیاسی مخالفین ویسے ہی حکومت کے لیے مشکلات کھڑی کر رہے تھے، تو اس نئے تصادم کی کیا ضرورت تھی؟ اس حکومت کو خود شوق ہے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کا۔۔ افسوس!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1451599725317263367

 



 

Bullseye! Two Indian soldiers simultaneously taken out by two Kashmiri snipers inside Indian occupied Kashmir.... Enough is enough!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1451537523163885568