Showing posts with label CIA. Show all posts
Showing posts with label CIA. Show all posts

Tuesday, 6 December 2022

میری ٹویٹ کے بعد ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ٹویٹ کو ڈیلیٹ کردیا۔۔ مگر پاکستان کو سرکاری طور پر افغان طالبان سے اس معاملے کو اٹھانا چاہیے۔ میں ابھی بھی اس بات کا سختی سے قائل ہوں کہ ہمیں افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنا ہے اور پھر ان کو باہمی معاہدوں کا پابند بنانا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1600207250764595200

 


 


 

ایسے جاہلانہ نقشے نکال کر افغان طالبان اپنے لئے صرف مصیبت کھڑی کر رہے ہیں۔۔ ایران کو مکمل طور پر ہڑپ کر لیا۔۔ آدھا پاکستان افغانستان میں شامل کردیا۔۔۔ بلاوجہ پاکستان اور ایران دونوں سے اپنے تعلقات خراب کرنا چاہ رہے ہیں۔۔۔ بہت ہی افسوس ہوا یہ دیکھ کر۔۔ اب یہ مایوس کر رہے ہیں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1600150705049739265





 

Friday, 2 December 2022

افغان انٹیلی جنس این ڈی ایس کے سابق سربراہ کی جانب سے یہ ٹویٹ ان افغانیوں کے لئے عبرت کا مقام ہے جنہوں نے بھارتی مشرکوں کو اپنا باپ بنایا ہوا ہے۔۔۔ افغان این ڈی ایس نے تو بھارت کی وفاداری میں پاکستان دشمنی کی انتہا کر دی تھی۔ اب بھارتیوں نے انہیں سور کی طرح ذلیل کرنا شروع کر دیا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1598761019479916545

 


 


Pakistan will have to deal with the TTP threat very seriously now. 59 attacks in the last 30 days.... This is unacceptable level of terror. This is Indian backed insurgency, but it is based in Afghanistan. Pakistan needs to redefine its 20 years of passive defense policy.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1598444484437585920