Thursday, 12 January 2023

ایک حلقے میں دو لاکھ ووٹ ہیں اور اکثریت بالکل ان پڑہ دیہاتی لوگوں کی ہے، جیسے اندرون سندھ یا بلوچستان ۔ ایک لاکھ ننانوے ہزار لوگ ووٹ نہیں ڈالتے۔۔۔ ایک ہزار میں سے جس کو پانچ سو ایک ووٹ مل گئے وہ ایم این اے منتخب ہو جائے گا۔۔ پھر کہتا ہے مجھے عوام کی اکثریت نے منتخب کیا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1613327085887528963












 

 

Epic Trolling for Covidiots ... We are living in times of extremes stupidity and ignorance.... So if you cannot make the sheeples understand, then we can at least troll them for it......😁

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1613307975908687872

 


 

 


 

That how a system denial cyber attack looks like ... US has just been attacked .. Next it would be power grid or transportation system..... One computer click can throw the entire country into utter chaos.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1613304525032681472

 


 


اس پورے ناپاک اور پلید جمہوری نظام پر سرخ لکیر لگانے کی ضرورت ہے۔ یہی پاکستان کی عوام کبھی بھٹو کو خدا بناتی ہے تو کبھی نواز شریف کو، کبھی الطاف حسین کو تو کبھی فضلو کو اور کبھی عمران کو۔ یہ نظام صرف ناپاک اور پلید لوگوں کو اوپر لاتا ہے۔ جاھل ووٹر اور ناپاک نظام۔ آخ تھو اس پر!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1613296801351700481

 


 

 


 

 
 
 





یہ ایک انتہائی شرمناک اور خوفناک ٹویٹ ہے۔۔ پاکستان کے موجودہ سپہ سالار اور ڈی جی آی کا نام ماضی کے غداروں کے ساتھ شامل کرنا آج کے پاکستان کے ساتھ ساتھ شدید دشمنی اور مکمل طور پر بھارتی جھنڈے کو آگے بڑھانا ہے۔۔ کیا عمران اور دیگر سیاستدانوں نے ملک و قوم کے ساتھ غداری نہیں کی؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1613285706540933120