ایک حلقے میں دو لاکھ ووٹ ہیں اور اکثریت بالکل ان پڑہ دیہاتی لوگوں کی ہے، جیسے اندرون سندھ یا بلوچستان ۔ ایک لاکھ ننانوے ہزار لوگ ووٹ نہیں ڈالتے۔۔۔ ایک ہزار میں سے جس کو پانچ سو ایک ووٹ مل گئے وہ ایم این اے منتخب ہو جائے گا۔۔ پھر کہتا ہے مجھے عوام کی اکثریت نے منتخب کیا ہے۔۔