Thursday, 12 January 2023

یہ ایک انتہائی شرمناک اور خوفناک ٹویٹ ہے۔۔ پاکستان کے موجودہ سپہ سالار اور ڈی جی آی کا نام ماضی کے غداروں کے ساتھ شامل کرنا آج کے پاکستان کے ساتھ ساتھ شدید دشمنی اور مکمل طور پر بھارتی جھنڈے کو آگے بڑھانا ہے۔۔ کیا عمران اور دیگر سیاستدانوں نے ملک و قوم کے ساتھ غداری نہیں کی؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1613285706540933120