Sunday, 23 August 2020

یہ میڈیا میں رپورٹ نہیں کیا جا رہا۔۔۔ مگر پاکستان کی مسلح افواج کو بہت نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے پاکستان کے دفاع میں۔۔ اس وقت جبکہ باقاعدہ جنگ نہیں شروع ہوئی یہ بہت بھاری نقصان ہے جو ہم اٹھا رہے ہیں۔۔۔ ہمارے بہت قیمتی شہزادے اپنے اندر کی غداریوں کی وجہ سے شہید ہورہے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1297608808202735616



I have seen some really gory things in life but this is beyond madness.... Oh God! have mercy on our children..... This is the satanic age of Pedophiles & child killers for pleasure & money..... AstaghfurAllah....what the hell is this..... 😡😡

https://www.youtube.com/watch?time_continue=6&v=WsSErrieKiE&feature=emb_logo

 

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1297617047346716672

 

عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔ پچھلے کئی برسں سے تمام بڑے پاکستانی میڈیا اور حکومت وقت نے مجھ پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔۔۔ اس کے باوجود اللہ کے فضل سے ہر سال پاکستان کے سب سے مضبوط بیانیہ ساز کے طور پر پر اس فقیر کو گنا جاتا ہے۔۔۔ یہ اللہ کی طرف سے دی گئی عزت ہی تو ہے۔۔۔ ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1297600409469702145






 

 

 

میں نے کہا یاد دہانی کرا دوں۔۔۔ مجھے تیرہ برس ہو گئے میڈیا پر ان سانپوں سے لڑتے ہوئے۔۔ مگر ریاست نے کچھ کرکے نہ دیا۔۔۔ اور آج یہ پھنکارتے ہوئے اژدھے بن چکے ہیں۔۔ حکومت، عدلیہ اور ریاست کی کمزوری تو صاف ظاہر ہے۔۔ عسکری دہشت گرد ہوں یا ابلاغی، سب کے پٹے کھلے ہوئے ہیں۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1297491541603291139

 

 

 

 

Paul Offit Finally Acknowledges a Vaccine Injury “I saw a child who got polio from the polio vaccine and it affected him to the point that he was paralyzed...it sort of shook my faith at some level that we would still be giving a vaccine that caused harm, that knowingly...”

 https://twitter.com/2ndfor1st/status/1211169181443321856

 

 

 

 

See if you can understand this! If not then you are dead... That would be the better option.... Other option is being genetically modified and in slavery for generations...

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1297316518682939398

 

 

 

 

مسلمانوں سنو۔۔ تم کس طرح اسرائیل کو تسلیم کرسکتے ہو جب کہ وہ ظالم اور غاصب ہے۔۔ اور فلسطین کے دلیر مسلمان مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لئے آج بھی لڑ رہے ہیں۔۔ آج امت کے سب سے خوبصورت مسلمان وہ ہیں جو مرابطون ہیں۔۔۔ مسجد اقصیٰ کے محافظ۔۔۔ یہ قرض تم پر واجب ہے اس سے خیانت نہ کرنا۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1297299489183727616

 



 

Anyone trusting the Western governments, secret services and their disinformation media should do it at his own peril.... We live in the age of disinformation and psyops... Lies are strategic weapon of deception.... Unless you are very careful you will walk into the mine field...

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1297270220789358593