Monday, 30 January 2023

اس صفحے پر بھی وہی قوانین نافذ ہونگے جو پچھلے صفحے پر تھے۔۔ گستاخ، بدتمیز بے ادب، پاکستان کی نظریاتی اور روحانی اساس کے خلاف بات کرنے والے، پاک فوج کا مذاق اڑانے والے فوراً بلاک کر دیے جائیں گے۔۔ ہم یہاں پر فالور جمع نہیں کرتے، نا ہی جاہلوں سے بحث کی جاتی ہے۔۔ احتیاط کریں۔۔ ۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1620189087885062145

 


 





 

 

How many Pakistan army chiefs have left the country after retirement....? Full details here....

https://youtu.be/6l5cqRixNgI

 


 

 

 

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1620182350486454280

Indians are also aggressively using their influence to block Twitter accounts hostile to their foreign policy..... And there is no Twitter account more damaging to them then ours ..🇵🇰

https://thewire.in/rights/twitter-india-blocking-orders-rti

 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1620180436621344773

My other @ZaidZamanHamid is temporarily suspended. Tell that time we are going to use this one. Please spread the word and ask your friends and contacts to follow here... Duty must go on.... I have certainly opened too many fronts and hurting many very powerful groups..😁

https://twitter.com/BTPakistan/status/1620175004943130626




 

ان دو خبروں کو بہت غور سے پڑھ لیں۔۔ جہنم کے کتوں نے کہا تھا کہ وہ تحریک انصاف پر حملے نہیں کریں گے کیونکہ وہ ان کے اتحادی ہے۔۔ عمران نے ہزاروں کی تعداد میں دہشت گردوں کو کھول دیا۔۔۔ پاکستان کی مسلح افواج اور پولیس پر حملے تو بہت پہلے شروع ہو چکے تھے۔۔ اب ان میں شدت آئے گی۔

https://twitter.com/muhammadusamaah/status/1620056080004042752





https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1620058787037216770

 

 

یہ اس لیے ہنس رہا ہے کہ اس نے عمران زرداری نواز فیض اور باجوا کے ذریعہ پاکستان کی ریاست کو ناکام بنانے کی پوری سازش تیار کی تھی۔۔ انہی کی باجوہ ڈاکٹرائن کی وجہ سے پاکستان میں دہشت گردوں اور معاشی تباہی کی بنیاد رکھی۔۔ عمران اس میں ملوث تھا۔۔ اب یہ پاکستان پر حملہ کریں گے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1620061126242471936

 


 

 


 

بھارتی انٹیلی جنس اور اجیت کمار ڈول نے کروڑوں اربوں روپے لگا کر ان خوارج جہنم کے کتوں کا ایک گروہ تیار کیا۔۔ پچھلے بیس سال سے یہ جہنم کے کتے افغانستان سے پاکستان پر حملے کرتے رہے۔ ایک لاکھ پاکستانی شہید ہوئے۔ یہ سیاسی کمینے بھارت کو الزام کیوں نہیں دیتے؟ پاک فوج کو گالی کیوں؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1620058192565903360





 

اس کی پرانی خواہش تھی کہ جہنم کے کتے پشاور میں اپنا دفتر کھولیں اور ان کو پاکستان میں لا کر آباد کیا جائے اور ریاست پاکستان ان سے برابری کی سطح پر بات کرے۔۔ جب یہ وزیراعظم بنا تو اس نے فیض کو اس کام پر لگایا۔ آج ساری تباہی اس پالیسی کا نتیجہ ہے۔۔ کوئی کمینہ ہی انکار کرے گا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1620055659239858177

 


 


 

سیاست کے بت کو پوجنے کا انجام ہوتا ہے کہ انسان اندھا گونگا اور بہرہ ہو جاتا ہے۔۔ آپ کی بات درست ہے عمران خود صوبائی حکومت کی کمزوری تسلیم کر رہا ہے۔۔۔ مگر اس نے انگریزی میں لکھا ہے تو اس کے سارے یوتھیے پڑھ ہی نہیں سکتے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1620035038535639041

 


 




پشاور میں خون کی ضرورت ہے۔۔ اپنی ڈیوٹی کریں۔۔۔

https://twitter.com/Janinda15/status/1620041187729244162

 


 

 



 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1620042779874455555

بھارتی انٹیلی جنس اس بات پر سخت تپی ہوئی ہے کہ ہم ان پر کڑی نگاہ رکھ کر ان کی ہر آنے والی سازش اور چال کے بارے میں قوم اور فوج کو پہلے آگاہ کر دیتے ہیں۔۔😁🇵🇰 کوئی وجہ ہے کہ را اور ششما سوراج جہنمی نے مجھے سعودی عرب سے بھی اغوا کروانے کی کوشش کی تھی۔

https://www.youtube.com/watch?v=3YjQiQ0MYOk&t=2s

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1620037586348826624

تو پچھلے دس سال سے صوبے میں کس کی حکومت ہے؟ کس کی ذمہ داری تھی انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحیت کو بڑھانا؟ ان جہنم کے کتوں کو ختم کرنے کے بجائے پاکستان میں کیوں لاکر آباد کیا؟ کیوں مزاکرات کیے؟ اب معافی مانگو گے قوم سے؟ یا پھر کہو گے کہ میں بے بس تھا؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1620011802888404992

 


 




جب آپ جہنم کے کتے خوارج کو ختم کرنے کے بجائے ان سے مذاکرات کرکے ان کو واپس پاکستان میں آباد کرتے ہیں تو پھر اس کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔۔ عمران باجوا اور فیض کے گناہوں کی سزا اب پورا پاکستان کاٹے گا۔۔ افغان طالبان کو تسلیم کرتے ہیں اور مل کر ان کتوں کو ختم کرتے۔۔🤬۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1620010615032127488

 


 

 


 

Somebody please force ministry of interior to revoke/ change this policy. 😡

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1619932413643333637

 


 


Israeli account.... If this is true then Iran has certainly taken some very serious damage. There is no official confirmation or denial from the Iranian government yet. But one thing is certain that they are going to retaliate and that will escalate this crisis.

https://twitter.com/Danale/status/1619688002237927426

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1619854560545341441

پچھلے چار سال پاکستان میں جو تباہی مچی ہے، اس میں عمران، زرداری، فیض اور باجوہ برابر کے شریک ہیں۔ کشمیر کو فروخت کردینا، اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش، بھارت کے ساتھ سو سال کی دوستی، پوری قوم کو زہریلے ٹیکے لگانا، افغان طالبان کو رسوا کرنا، اسٹیٹ بینک کو فروخت کر دینا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1619845544679190528

 


 


 

 


 

 















 

تمہارے ملک میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی فوج ضرور ہوگی۔۔ اگر اپنی فوج کو تباہ کرو گے تو تمہارے ملک میں دشمن کی فوج ہوگی۔۔۔ اور ہمارا دشمن ہندو مشرک اور خوارج جہنم کے کتے ہیں وہ تم پر ترس نہیں کھائیں گے۔۔ پاک فوج پر بھونکنے والے پوری قوم کو ہلاک کر وائیں گے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1619831933252562944

 


 

 


 


 

اپنے دشمن پر نظر رکھو۔۔ ہمارا دشمن انتہائی نظریاتی اور انتہا درجے کا کمینہ ہے۔۔ اس وقت اس نے اپنی تمام ریاستی طاقت اکھنڈ بھارت اور پاکستان کو تباہ کرنے پر لگا دی ہے۔۔ ایک ہزار سال کی ذلت کے بعد اب یہ ذلیل مشرک مسلمانوں سے انتقام لینا چاہتے ہیں۔ بہت جلد ان سے ہمارا تصادم ہوگا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1619824938269151232

 


 

 


 

یہ جتنے بھی کمینے بے غیرت صحافی سوشل میڈیا ٹرول اور سیاسی غنڈے 24 گھنٹے پاک فوج پر بھونکتے رہتے ہیں ان کو جمع کرکے زبردستی مجبور کیا جائے کہ خطرناک محاذوں پر ایک سال گزاریں اور خوارج اور مشرکوں کی گولیوں، بارودی سرنگوں اور راکٹوں کا سامنا کریں۔۔ یہی ان کی سزا ہونی چاہیے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1619807025231441920