ان دہشت گردوں کو واپڈا یا ریلوے نے قتل نہیں کیا ہے۔۔۔ پاکستان کی سیکورٹی ایجنسیز آئی ایس آئی اور فوج نے کیا ہے۔۔۔ اس وقت پاکستان کے تمام ریاستی اداروں میں صرف پاکستان کی مسلح افواج ہیں جو پاکستان کا دفاع کر رہی ہیں۔ کیا عدلیہ حکومت پارلیمان اور میڈیا پاکستان کا دفاع کر رہا ہے؟۔