اپنے دشمن پر نظر رکھو۔۔ ہمارا دشمن انتہائی نظریاتی اور انتہا درجے کا کمینہ ہے۔۔ اس وقت اس نے اپنی تمام ریاستی طاقت اکھنڈ بھارت اور پاکستان کو تباہ کرنے پر لگا دی ہے۔۔ ایک ہزار سال کی ذلت کے بعد اب یہ ذلیل مشرک مسلمانوں سے انتقام لینا چاہتے ہیں۔ بہت جلد ان سے ہمارا تصادم ہوگا۔۔