Sunday, 28 May 2023

İnşallah Recep Tayyip Erdoğan bir kez daha Türkiye Cumhurbaşkanı seçilecek. Türkiye, İslam aleminin batısındaki kalemizdir. İslam dünyasının doğu sınırlarını koruyan kale Pakistan'dır......#الانتخابات_التركية2023 #Elecciones2023

https://twitter.com/veciha6060/status/1662885617850630147

  

 


 

 https://twitter.com/veciha6060/status/1662885617850630147

اللہ نے بہت کرم اور احسان فرما دیا۔۔۔ اگر ترکی کمالی سیکولر لوگوں کے ہاتھ میں چلا جاتا تو بہت بھاری نقصان ہو جاتا۔۔۔ پوری دنیا کا کفر صدر اردگان کو ہٹانے کے لیے مخالف قوتوں کی حمایت کر رہا تھا۔۔۔ انشاءاللہ مغرب میں اسلام کا یہ قلعہ اب مضبوط تر ہو گا۔۔۔ اللہ اکبر وللہ الحمد! ۔

https://twitter.com/yenisafak/status/1662894900633796612

 


 

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662900130792583170

انشاءاللہ رجب طیب اردگان ایک مرتبہ پھر ترکی کے صدر منتخب ہوجائیں گے۔۔ ترکی عالم اسلام کے مغرب میں ہمارا قلعہ ہے۔۔ عالم اسلام کی مشرقی سرحدوں کی حفاظت کرنے والا قلعہ پاکستان ہے۔۔ جب تک یہ دو قلعے سلامت رہے عالم اسلام کی خیر ہو جائے گی۔۔ امت کو اردگان کی فتح مبارک ہو۔ الحمدللہ!۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662869310698577921

 


 


 


 


 





آج ہر بے شرم بے غیرت ایٹم بم کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہا ہے۔۔۔ یہ تاریخی حقیقت ہے کہ ایٹم بم جنرل ضیاء الحق کے دور میں مکمل کیا جا چکا تھا۔۔۔ ڈاکٹر قدیر کے علاوہ درجنوں اور سائنسدان بھی تھے جنہوں نے اس ناممکن معجزے کو کر دکھایا۔۔ یہ سارا پروجیکٹ ہمیشہ سے پاکستان آرمی کے پاس رہا۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662849550321692679

 


 


 


 


 

اسد عمر کے باپ نے مشرقی پاکستان توڑنے میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔۔۔ بھٹو نے اس پر مقدمہ اس لیے نہیں چلایا کہ اس میں خود بھٹو کا نام بھی آتا تھا۔۔۔ آج جنرل عمر کے بیٹے، عمران اور نواز کے ساتھ مل کر باقی پاکستان کو آگ لگا رہے ہیں۔ حامد میر کی طرح یہ بھی نسل در نسل ناپاک اور پلید۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662843048571568128

 


 


 


 

یہ ویڈیو تمام یوتھیوں کو بھجوا دیں۔۔ عمران نے اپنی حماقت سے نہ صرف سیاسی خودکشی کرلی بلکہ اپنے ہزاروں کارکنان کی زندگیاں بھی تباہ کروا لیں۔۔ جنرل عاصم کا کوئی کردار نہیں تھا پی ڈی ایم کی حکومت کو لانے میں۔۔ عمران بلاوجہ ان پر حملے کرتا رہا۔۔۔ ارشد شریف ہی کی‌ بات سن لیتا۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662836067861504001

 


 


 

یہ بھارت کی نئی پارلیمان عمارت میں بیٹھنے کی گنجائش ہے۔۔ پورے بھارت کے انتخابات کے لئے تو اسمبلی کی سیٹیں مختص ہیں، پھر یہ سینکڑوں اضافی سیٹیں کس کے لئے ہیں؟ یہ ان کمینوں نے اکھنڈ بھارت کے پہلے مرحلے کے لیے گلگت بلتستان اور کشمیر کے علاقوں کی سیٹیں رکھی ہیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662761173337473025

 


 


 


 

بھارت میں نریندر مودی نے آج نئی پارلیمنٹ کی عمارت کا افتتاح کیا ہے۔ اور ذرا دیکھۓ وہاں کون سا نقشہ لگایا گیا ہے۔ اکھنڈ بھارت کا۔ اکھنڈ بھارت کے راستے میں صرف پاکستان فوج اور اس کا ایٹمی پروگرام کھڑا ہوا ہے۔۔ آج تمہیں پاک فوج بری لگتی ہے نا؟ جلد یہ ہندو تمہارا دماغ ٹھیک کرینگے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662733028609740801

 


 


 

کیا تم اللہ کے رازوں کو بالکل بھی نہیں سمجھتے ؟ کیا تم حقیقت پاکستان سے بالکل بھی واقف نہیں ہو؟ کیا تم میں کوئی بھی خودی کا ترجمان اور خدا کا راز دان باقی نہیں؟ آؤ تمہیں بتائیں کہ اس پاکستان، پاک فوج اور اس کی ایٹمی طاقت کا راز کیا ہے۔۔۔ اپنے آپ کو اس تقدیر کا حصہ بناؤ۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662724478118383623

 


 


 


 

آج پاکستان کے وہ نوجوان جن کی عمریں تیس سال سے کم ہیں، وہ جانتے ہی نہیں کہ یوم تکبیر پر ہوا کیا تھا۔ مشرق سے مغرب تک اس دن کفر کے ایوانوں پر لرزہ طاری ہو گیا تھا۔ پوری امت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس دن خوشی سے نہال ہوگئی تھی۔ او تمہیں یہ داستان سناییں۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=7BkIcvCstfA&t=109s

 


 

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662713468904960002