بھارت میں نریندر مودی نے آج نئی پارلیمنٹ کی عمارت کا افتتاح کیا ہے۔ اور ذرا دیکھۓ وہاں کون سا نقشہ لگایا گیا ہے۔ اکھنڈ بھارت کا۔ اکھنڈ بھارت کے راستے میں صرف پاکستان فوج اور اس کا ایٹمی پروگرام کھڑا ہوا ہے۔۔ آج تمہیں پاک فوج بری لگتی ہے نا؟ جلد یہ ہندو تمہارا دماغ ٹھیک کرینگے۔