آج ہر بے شرم بے غیرت ایٹم بم کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہا ہے۔۔۔ یہ تاریخی حقیقت ہے کہ ایٹم بم جنرل ضیاء الحق کے دور میں مکمل کیا جا چکا تھا۔۔۔ ڈاکٹر قدیر کے علاوہ درجنوں اور سائنسدان بھی تھے جنہوں نے اس ناممکن معجزے کو کر دکھایا۔۔ یہ سارا پروجیکٹ ہمیشہ سے پاکستان آرمی کے پاس رہا۔