Saturday, 3 June 2023

حکومت کسی بھی سیاسی جماعت کی ہو، پابندی اس فقیر پر ہمیشہ رہتی ہے۔ کیونکہ یہ حکومتوں سے لفافے نہیں لیتا، ان کی پاکستان دشمن پالیسیوں کی شدید ترین مخالفت کرتا ہے، پاکستان کے ہر چھپے اور ڈھکے دشمن کو آشکار کرتا ہے، نظریہ پاکستان اور غزوہ ہند کی بات کرتا ہے۔۔۔ پابندی تو بنتی ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1665000550323068929

 


 

 


 


پاکستان کی سیاست کی یہ ایک بہت ہی تلخ حقیقت ہے جیسے کوئی سیاستدان سب کے سامنے تسلیم نہیں کرنا چاہتا مگر اچھی طرح جانتا ضرور ہے۔۔ شہباز شریف کی حکومت نے 6 مہینے باجوا کے ساتھ گزارے اور چھ مہینے جنرل عاصم کے ساتھ۔۔ آپ کو قومی پالیسی میں زمین آسمان کا فرق نظر نہیں آرہا؟ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1664906767984128004