Showing posts with label funds for mission. Show all posts
Showing posts with label funds for mission. Show all posts

Wednesday, 23 November 2022

بہت سے نئے آنے والے ممبر سوال کرتے ہیں کہ براسٹیکس کا ادارہ کرتا کیا ہے؟ آپ نے آج تک پاکستان کے لیے کیا ہی کیا ہے؟ آپ کو فنڈ کس لئے چاہیں؟ آپ کو دو چھوٹے واقعات سناتے ہیں۔۔بہت گہرا رمز اور سبق ہے ان میں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1594990716777816064

 


 

 

 


 

 


 

یارو، تمام وہ دوست جو ہر مہینے اس مشن کے لئے فنڈ بھیجتے ہیں، اپنی ڈیوٹی کریں۔ ہمارے پاس اگلے مہینے کے لئے وسائل پورے نہیں ہیں۔۔ ہم نے ہر قیمت پر اس اذان کو جاری رکھنا ہے۔ یہ اللہ آپ کو موقع دیتا ہے کہ اس تکبیرمسلسل میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ یہ اللہ کا آپ پر احسان ہے۔۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1594805444131823631

 


 


Tuesday, 22 March 2022

All new commers, pl watch this video. All your questions have been answered.

https://www.youtube.com/watch?v=SklfSAHyYFM&t=22s

 


 

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1506276898275573763

 

 

ہم بہت واضح الفاظ میں بتا چکے ہیں کہ ہمیں اس مشین کو چلانے کے لیے فنڈز کی ضرورت ہے۔۔ آپ اگر براہ راست ہمارے ساتھ مل کر ابلاغی جنگ نہیں کر سکتے تو ہمیں وسائل تو فراہم کر سکتے ہیں۔۔کوئی مشن مسائل کے بغیر نہیں چل سکتا۔ ہمیں ای میل کریں آپ کو طریقہ بتا دیا جائے گا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1506275385515905029

 


 

ہماری یہ چھوٹی سی ٹیم آپ کے حصے کی جنگ بھی لڑ رہی ہے۔۔۔ آپ بھی اس مشن میں ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں، بلکہ آپ کو لازما شامل ہونا ہے۔۔۔ آپ کو اچھی طرح اندازہ ہے کہ یہ کتنی بھاری ذمہ داری ہے۔۔۔اور دشمن اس اذان کو روکنے کے لئے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں۔۔ آپ کا اجر صرف اللہ کے ذمہ ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1506272666113777665