Sunday, 19 March 2023

جو یہ پلان کر رہے ہیں بالآخر زبان پر آ ہی گیا۔۔۔۔ 🙄🤔🤦 آپ ضرور خانہ جنگی کروانے کا شوق پورا کرلیں۔۔ ملک شام عراق اور لیبیا بنا دیں۔۔ لیکن دوبارہ حکمران پھر کبھی نہیں بن سکیں گے۔۔ آپ کو اپنی فوج سے اتنی نفرت ہے ۔۔ پھر یہاں پر دشمن کی فوج ہوگی۔۔ اس سے مذاکرات کر لیجئے گا۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1637543365158813697

 


 


 



 

Indian government have arrested #AmritpalSingh. And they are certainly going to assassinate him. But even his death will turn him into a folklore hero for freedom struggle, like #bhandranwala. #Khalistan

https://twitter.com/BTPakistan/status/1637316031315099648

 


 

 


 

2007 سے لیکر آج تک میرا ایک ہی موقف ہے۔۔ حکومت وقت سے جو مرضی اختلاف کرو کبھی پاکستان اور پاک فوج کی جڑیں مت کاٹنا۔۔۔ حکومت غلطی کرے تو اس کو تبدیل کر سکتے ہیں۔۔ پاک فوج کو تبدیل نہیں کر سکتے، ان کی اصلاح کرنی ہے۔۔ اور نہ آپ کوئی نیا ملک بنا سکتے ہیں۔۔ اسی کی حفاظت کرنی ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1637326632179335168

 


 








جب آپ ایک فیک آئی ڈی کے پیچھے چھپ کر بڑے بڑے جھوٹے بیانیے چلاتے ہیں اور طنز کرتے ہیں تو فوری بلاک ہوں گے۔ اگر ہمت ہے تو اپنے اصل نام کے ساتھ آکر سوال کریں۔ تحریک انصاف والوں نے ہزاروں ٹرول رکھے ہوئے ہیں سوشل میڈیا پر گالیاں دینے کے لیے۔۔ سب سے زیادہ نقصان عادل راجہ پہنچا رہا ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1637415945323925504







 

پچھلے گیارہ مہینے سے فوج کے خلاف زہر اگلنے کے بعد اب یہ پریشان ہے۔۔۔ پہلے صرف حکومت سے نکالے جانے کا غصہ تھا اب جیل جانے کا خوف بھی ہے۔۔ شکر کریں کہ جنرل عاصم نے کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی ورنہ اب تک یہ بھائی صاحب جیل میں ہوتے۔ لیکن اب آپ سے بات کوئی نہیں کرے گا۔ مزے کریں۔۔ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1637420742844338177

 


 

 


سپہ سالار کو چاہئے کہ فوری طور پر چیف جسٹس سے ملاقات کریں اور اور کچھ بڑے فیصلے کریں۔ نیب کے قوانین میں ان چوروں نے جو تبدیلی کی تھی اس کو واپس کیا جائے اور تمام مقدمات کو دوبارہ کھولیں اور کچھ بڑے بڑے کیس فوری طور پر فیصلہ کریں۔ تقریبا تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت فارغ ہو جاے گی۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1637453200058884100

 






 

ان سب کو ایک ہی کام دیا گیا ہے۔۔ عمران کو دوبارہ اقتدار میں لاؤ۔۔ پاک فوج کو ذلیل اور رسوا کرو۔۔ اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لیے ملک میں تحریک چلاؤ اور ذہن سازی کرو۔۔ معید پیرزادہ ، جنرل امجد شعیب ، عادل راجہ اور باقی تمام۔۔۔ ایک ہی ایجنڈا ہے۔۔۔ گولڈسمتھ کا دیا ہوا مشن!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1637465524740276229

 


 

 


 


 

پاکستان کے موجودہ حالات سے پریشان مت ہو۔۔ اللہ تعالی ساری غلاظت کو باہر نکال کر تمہیں دکھا رہا ہے اور جلد ہی اس غلاظت کو کچل دیا جائے گا۔ یہ تمام سیاسی جماعتیں اور یہ غلیظ نظام اللہ ختم کردے گا۔۔ اللہ کی مرضی کچھ اور ہے اور اللہ کے بندوں نے اسے بیان کر دیا ہے۔ غور سے سنو! ۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1636081645814947846