Saturday, 13 August 2022

اللہ اب اس قوم کو مجبور کرے گا کہ یہ پاکستان کی قدر کریں۔۔ اللہ تمہارے سروں پر ناپاک اور پلید حکمران مسلط کرے گا ، اور باہر کے دشمن تمہیں ذلیل کریں گے۔ صرف اسی وقت تمہیں احساس ہوگا کہ یہ پاکستان اللہ کی کتنی بڑی نعمت تھا جس کی تم نے قدر نہیں کی۔۔ اللہ تو اپنا کام لے کر رہے گا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558537691653967874

 


 

 


 





یہ پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔ اس پاکستان کا قیام امت کے عروج ثانی کے آغاز کی بشارت ہے۔ آج جو انتشار تمہیں نظر آتا ہے اس سے پریشان مت ہو۔۔ ہمارے آباء و اجداد نے اس سے کہیں زیادہ مصیبتوں کا سامنا کر کے اس پاکستان کو بنایا اور پھر بچایا تھا۔

https://www.youtube.com/watch?v=6X8SXGLFQfo&t=103s

 


 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558536891682660354

 

 

This is the reason are forefathers decided to divide India and create a separate homeland for Muslims.. They could see that in future Hindu Zionists are going to convert India into a Hindu state with no rights to Muslims..In fact total annihilation of entire Muslim civilization.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558514325932974082

 


 




آپ سب کو یوم تعمیر پاکستان مبارک ہو۔۔ برطانوی اور ہندو سامراج کے خلاف امت مسلمہ کی سب سے بڑی کامیابی تھی، اور مسلمانوں کے دوبارہ عروج کے آغاز کی خوشخبری۔۔ ابھی تکمیل پاکستان باقی ہے اور غزوہ ہند بھی۔۔ ہمارے بڑوں نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، اب یہ پرچم تمہارے ہاتھ میں ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558467954253172738

 


 

 


 


 

اردو زبان کی توہین کرنے پر یا آپ کو "میوٹ" کر دیا جائے گا یا نکال دیا جائے گا۔ "رومن اردو" میں لکھنے والے اس قابل نہیں ہوتے کہ انہیں سنجیدہ لیا جائے۔۔۔اور وہ اردو زبان کی رسوائی کا باعث بھی ہوتے ہیں۔ صاف انگریزی لکھیں یا صاف اردو۔ اپنے حلقہ احباب کو بھی اس کی سختی سے تلقین کریں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558442252145393667

 


 


ہر وہ عذر جو انہوں نے پیش کیا اپنی بزدلی اور بے غیرتی کا اس کا حل ہم نے تفصیل سے بتایا تھا۔۔۔ پاکستان سب کچھ کر سکتا تھا اگر حکمران غیرت کا رستہ اختیار کرتے۔۔ پوری قوم عمران کے ساتھ کھڑی ہوتی اگر یہ کشمیر پر غیرت دکھاتا۔۔ ان للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=AcTjvB_kYBU&t=36s

 


 



 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558381667202506753

Every year Royal Jordanian strategic studies institute takes out the list of most influential 500 Muslims living in the world today... Alhamdolillah, since 2010, I am being placed as the most influential opinion maker in Pakistan over and above the mega channels of geo and ary..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558433136677212164

 


 






On Turkey Malaysian Block and on UAE's award to Modi ... Explosive last 5 min. on Pak Foreign Diplomacy۔ عمران خان اور شاہ محمود قریشی اتنے بے بس نہیں تھے جتنا یہ اب ظاہر کر رہے ہیں اپنے آپ کو۔ پاکستان کو سفارتی محاذوں پر بدترین شکست ان کے دور میں ہوی۔

https://www.youtube.com/watch?v=nk--1fHkqo4






 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558381169238065152

NAKED TRUTH - Uncensored Version.. جب بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا اور جواب میں پاکستانی وزیراعظم نے بے بسی سے کہا "تو کیا میں حملہ کر دوں".... تو اس کے جواب میں ہم نے کئی پروگرام کیے جس میں اس کو مکمل ایکشن پلان دیا۔۔۔ مگر وزیراعظم ڈر گیا تھا۔۔


https://www.youtube.com/watch?v=kJWePVRchZw

 

 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558380159589388289