Sunday, 1 November 2020

لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ شریعت کا حکم نافذ کر دیں۔۔۔۔ اگر اللہ کے دین کو نافذ نہیں کریں گے تو اسی طرح ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے۔۔۔۔ کتنا بھی بڑا مافیا ہو، اللہ کی شریعت میں یہ طاقت ہے کہ اس کو گھٹنوں پر لے آئے۔۔ جنگ کا خطرہ بھی ہے قوم کو تیار کریں۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1322922584980279296

 


 

 


 

Every zionist globalist elite loves Chinese model..... The savage secular dictatorial fascist regime with high technology to lead the global surveillance state..... Ponder very deep on the statement of George soros....! Now ponder deep on the statement of Imran Khan! 🤦

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1322840782399832065

 


 


قل یا ایہا الکافرون لا اعبد ما تعبدون۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ لکم دینکم ولی الدین۔۔۔۔۔۔ یا آپ ریاست مدینہ بنا لیں یا ریاست مشرکین و کفار و ملحدین۔۔۔ پہلے خود تو فیصلہ کر لیں کہ کیا بنانا چاہتے ہیں ۔۔۔ 🙄 🤔 🤦‍♂️🤦‍♂️😡

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1322836387427733505

 






وزیراعظم عمران خان کھل کر کہ چکے ہیں کہ ابھینندن کو واپس کرنے کا فیصلہ ان کا اپنا تھا۔ اس وقت میں نے شدید زور لگایا تھا کہ ان کو اس غلطی سے روک سکو ں۔۔ ان کو نصیحت کی تھی کہ اس غلطی کے نتیجے میں اگے آپ کے لئے رسوائی آئے گی۔۔ مگر مجال ہے کہ یہ کوئی اچھی نصیحت مان لیں۔۔ ☹️

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1322690352000753667

 


 

 


 

دعا کی قبولیت کے تمام مقامات مقدسہ مسلمانوں کے لیے ممنوع قرار دے دیے گئے ہیں۔۔۔ استغفراللہ۔۔ پوری دنیا کا کاروبار زندگی چل رہا ہے، مگر ان ظالموں نے صرف کعبہ اور روضہ شریف کو بند کرنا ہے۔ یہودیوں کے نئے عالمی نظام میں دین اسلام کی جڑ کا ٹنا اہم ترین ہدف ہے۔ ابھی بھی شک ہے؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1322672537403314176

 


 




پاک فوج کو محبت اور پیار سے نصیحت کرنا ہمارا ہی حق ہے۔۔۔ یہ فوج ہمارے ہیں بیٹے اور بھائی ہیں اور ہماری طرح کی ہی خوبیاں اور خامیاں ان میں بھی ہیں۔۔ ہم ہر دشمن اور منافق سے اس پاک فوج کی حفاظت کریں گے، اور جہاں ضرورت ہوئی نصیحت بھی دیں گے۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1322644194041696256