Showing posts with label nawaz shareef. Show all posts
Showing posts with label nawaz shareef. Show all posts

Tuesday, 28 September 2021

یہ بھی سمجھتے تھے کہ ان کا اقتدار ہمیشہ رہے گا۔۔۔ جب زمانے کا انقلاب آیا تو شہزادوں کے سر کٹ گئے، بادشاہ سلامت کو دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں۔۔۔۔اور ملک بھی کافروں کے حوالے کیا، قوم کو غلام بنا دیا۔ مجھے خوف ہے کہ ہمارے آج کے "بہادر شاہ ظفر" پاکستان کے ساتھ یہی کریں گے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1443002924729257984

 


 




یہ تمام کے تمام عزت و آبرو اور شرم و حیا سے عاری ہیں۔۔۔ ننگ ملت ننگ دیں ننگ قوم ننگ وطن۔۔۔۔ملک کو اسی لئے فروخت کرتے ہیں اور دشمنوں کے لیے کام کرتے ہیں کہ ان سب کی شہ رگ ان کی بدکاریوں کی وجہ سے دشمنوں کے ہاتھ میں ہوتی ہے۔۔ کیا کوئی شریف النفس پاکستانی اس نظام کو چلانا چاہے گا؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1442955052453220359

 


 

 


 

اسلامی شریعت کے مطابق اگر حکمران وقت اپنی دوسری چادر کی صفائی نہ دے سکے تو وہ جھوٹا اور خائن تصور کیا جاتا ہے۔۔بار ثبوت حکمران پر ہوتا ہے، عدالت پر نہیں کہ "منی ٹریل" تلاش کرے۔ شریعت کے مطابق پاکستان کے تمام حکمرانوں کے ہاتھ کاٹنے چاہیں اور دولت بحق سرکار ضبط۔ یہ شریعت کہتی ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1442944975537250336