Showing posts with label 1971 war. Show all posts
Showing posts with label 1971 war. Show all posts

Thursday, 15 December 2022

مشرقی پاکستان میں شیخ مجیب کی بغاوت کے بعد اس کی تین لاکھ سے زائد مسلح دہشتگرد مکتی باہنی نے پانچ لاکھ پاکستانی مسلمان، بچے اور عورتیں ذبح کیں۔۔ سقوط ڈھاکہ کے بعد مزید لاکھوں کو قتل کیا گیا۔ پورے مشرقی پاکستان میں اس طرح تماشے لگا کر پاکستان سے پیار کرنے والے بہاریوں کو ذبح کیا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1603461776548528129

 


 




ایک بہت بڑا جھوٹا پروپیگنڈا کیا جاتا ہے کہ پاک فوج نے مشرقی پاکستان میں سویلین آبادی کے خلاف فوجی آپریشن کیا اس لیے وہاں بغاوت ہو گی۔۔ ڈھائی لاکھ سے زائد مسلح مکتی بانی نے پہلے بغاوت کی، پانچ لاکھ بیہاری و دیگر مسلمانوں کو ذبح کیا۔۔ اس کے بعد پاک فوج نے مکتی کے خلاف آپریشن کیا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1603471157054869505

 


 





مشرقی پاکستان میں پاک فوج پر ایسے موقع بھی آئے کہ جب خود فوج نے یہ حکم دیا کہ اگر ہم سب شہید ہو جائیں تو ہماری عورتوں اور بچوں کو بھی شہید کر دیا جائے، ورنہ مکتی باہنی ان کی بے حرمتی بھی کرے گی اور دردناک عذاب دے کر مارے گی۔۔😭 اللہ اکبر!!!

https://www.youtube.com/watch?v=DKzIbwB_x_s&t=5s

 


 



 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1603470321142665241

 

 

پچھلے پچاس سال سے پاکستان کے دشمن اور پاکستان میں لبرل اور بےغیرت سیکولر طبقہ اور جہنم کے کتے خوارج، مشرقی پاکستان کے حوالے سے پاک فوج پر انتہائی فحش الزامات لگاتے رہے ہیں۔ شرمیلا بوس ایک بھارتی ہندو اور بنگالی سکالر ہے۔ ۔ اس نے وہ سچ بول دیا جو پاکستان میں کوئی نہ بول سکا

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1603460854283902979

 


 





Wednesday, 14 December 2022

ایوب خان کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے تھے۔۔ ایوب خان نے شیخ مجیب کی اگرتلہ سازش پکڑی تھی اور اس پر مقدمہ چلا کر اس کو پھانسی دینا چاہتا تھا۔ مگر بھٹو اور مجیب آپس میں فیصلہ کر چکے تھے کہ پاکستان کو توڑ کر حکمرانی کریں گے۔ یحیی خان اس کام کے لیے استعمال ہوا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1602979891284156416

 


 

 


 

 





ایوب خان کے دور میں چینی جاپانی اور جنوبی کوریا کے انجینئر پاکستان آ کر سیکھتے تھے کہ انجینئرنگ کی صنعت کیسے قائم کی جاتی ہے۔ چین کا وزیراعظم پاکستان کی فیکٹریاں دیکھنے آتا تھا۔ پاکستان جرمنی کو قرضہ دیتا تھا۔۔ پاکستان کا پانچ سالہ منصوبہ جنوبی کوریا اور چین لے کر گیا۔ ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1602978938694914048

 


 

 


 

آج پورا پاکستان اگر کسی کی محنت و ایمانداری و سمجھداری کا پھل کھا رہا ہے تو وہ ایوب خان ہے۔۔ اس شخص نے ناممکن کام کر کے دکھائے۔۔ شاہراہ قراقرم ، اسلام آباد ، واپڈا، منگلا، تربیلا، کیء دوسرے ڈیم، نہری نظام، صنعتی ترقی، خلا میں راکٹ، خوراک میں خودکفالت، پوری دنیا میں عزت۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1602978389920550913

 


 

 


 

پاکستان کو ایک قابل مخلص ایماندار اور دلیر حکمران کی ضرورت ہے۔۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ ایک فوجی جرنیل ہے یا ایک سویلین وزیراعظم۔۔۔ قائداعظم کے بعد پاکستان کا سنہرا دور ایک فوجی جنرل کے تحت تھا۔ اسی لیے اس کو ایک سازش کے ذریعے ہٹایا گیا اور سیاستدانوں نے ملک توڑا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1602976792184242178

 


 

 


 

سولہ دسمبر کا دن ہمیں سقوط ڈھاکہ اور آرمی پبلک اسکول دونوں کا زخم دے گیا۔۔۔ بزرگ کہتے ہیں کہ جو قومیں اپنی تاریخ سے نہیں سیکھتیں، ان کا جغرافیہ بہت جلد تبدیل ہوجاتا ہے۔۔ ہم بار بار سقوط ڈھاکہ کے اسباب آپ کے سامنے لے کر آرہے ہیں۔۔۔ شاید کوئی سبق لے لے۔

https://www.youtube.com/watch?v=5LHo_JDYhig&t=2s

 


 

 


  




https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1602788412586598401