مشرقی پاکستان میں پانچ لاکھ بھارتی اور مکتی بانی دہشتگردوں کے مقابلے میں صرف 36 ہزار پاکستانی فوج تھی۔۔ ریاست کا گناہ کہ ہم نے ان شیر دلیر بیٹوں کو مرنے کے لئے تنہا چھوڑ دیا۔ دشمن بھی ان کی بہادری کی قسم کھاتا رہا اور ہم انہیں رسوا کرتے رہے۔ خود دیکھیں!