جو کچھ پاکستان کی معیشت کے ساتھ کیا جا رہا ہے وہ پوری دنیا کی تمام معیشتوں کے ساتھ ہو رہا ہے۔۔ جس طرح جو کچھ کرونا کے حوالے سے دنیا میں ہوا اسی ایجنڈے کو پاکستان میں بھی نافذ کیا گیا۔۔ یہ پوری دنیا کا معاشی نظام تباہ کر رہے ہیں۔ ڈالر ختم کیا جا رہا ہے۔