جو شدید پابندیاں آپ پر کرونا کے دوران لگائی گئی تھیں اس سے زیادہ خطرناک اور غلامانہ سختیاں اب ماحولیاتی تبدیلی کے نام پر لائی جارہی ہیں۔۔ آپ کو اپنے محلوں میں محدود کر دیا جائے گا، گاڑیوں کے استعمال پر پابندی ہوگی، آپ سب کے ڈیجیٹل پاسپورٹ ہوں گے، ڈیجیٹل کرنسی ہو گی۔۔ یا اللہ!