Sunday, 10 May 2020

My warning and advice for govt on April 6th. Though have been saying this for years.. Still waiting if anyone listens....

اللہ ایک ایک کرکے ہماری ہر بات کو سچا ثابت کر رہا ہے الحمدللہ۔ اس قوم کو اب تک یہ سمجھ نہیں آرہی کہ زرداری اس کے ساتھ ہاتھ کر رہا ہے۔ کراچی کو تباہ کرکے یہ بلیک میلر اپنے مقدمات ختم کرانا چاہتا ہے، کراچی کے تاجروں سے کئی سو ارب روپیہ بٹورے گا گا اور پاکستان کو بھی تباہ کرے گا

Once you have beaten them down into fear of death, you can make them accept any crime you wish to commit and take away any liberties. This is the beginning of slavery and dictatorial regimes. Europe & US will also become like China. Welcome to NWO....

The real reason for destroying the world and breaking the resistance....!

Totally agreed...!

Extremely sensible advice ..basic wisdom...but this goes against the interests of Zionists and Bill Gates.... It's your choice now ... Build your immune system through healthy organic food & positive spirituality or die of fear and hunger....you don't need a vaccine for this ..

Genuine threat.... Whatever stored in govt stores may be stolen by ministers themselves, as we are witnessing already.

پوری دنیا میں تمام بڑی بڑی طاقتیں اس کرونا ڈرامے کے پیچھے اپنے جغرافیائی اوردفاعی اور سیاسی مقاصد کے لیے فوجی پینترے بدل رہی ہیں۔ دنیا میں اب بڑی بڑی جنگیں آرہی ہے۔ اسرائیل مغربی کنارے کو ہڑپ کر رہا اور بھارت آزاد کشمیر کو بھی کرنا چاہتا ہے۔

جب میں اپنے حکمرانوں اور قوم سے کہتا ہوں کہ دشمن پاکستان پر حملہ کرنے کی تیاری مکمل کر چکا ہے، تو وہ بد نصیب اس موذن کا ہی مذاق اڑاتے ہیں۔۔ یہ ایک ایسی قوم کی نشانی ہوتی جس کے نصیب میں ذلت لکھ دی گئی ہو۔ ہمارا مشرک دشمن تو تلواریں نکال کر تیار بیٹھا ہے۔

لوگ دجال کے فتنوں کا ذکر تو کرتے ہیں لیکن اس کی تیاری کے لیے جو کچھ حکم دیا گیا ہے اس پر عمل نہیں کرتے۔۔ ذرا پڑہیں۔‌

اب یہ کھل کر بات کر رہے ہیں کہ نیا عالمی نظام آنے والا ہے۔ اور یہ بھی تسلیم کر رہے ہیں کہ نئے عالمی نظام، عالمی تباہی اور جنگوں کے بعد ہی بنتے ہیں۔۔ ابھی بھی ہمارے ہاں کچھ ایسے جاھل موجود ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ یہ چند دن کا معاملہ ہے، زندگی پھر پرانی ڈگر پر چل پڑے گی۔

Army has already taken control in UK . And how how they are using SM as real battle platforms... An entire specialized Brigade is attacking all those whistle blowers who are exposing the fake govt narrative on this #Plandemic2020 .. Doesn't this alarm you ? Martial law is here!

اللہ کی شان ہے ۔۔۔ میر شکیل الرحمٰن اور نیو ٹی وی نے نے سب سے زیادہ زور لگایا براسٹیکس کو بند کروانے کا۔۔ اج میر شکیل بھی ذلیل ہو کر جیل میں ہیں اور نیو ٹی وی کا تو لائسنس ہی کینسل ہو گیا ہے۔۔ مگر ان کو ابھی بھی سمجھ نہیں ہے۔ اللہ بہت بے نیاز ہے اور زبردست انتقام لینے والاہے۔۔

اپنے بچوں کو نوعمری سے ہی ہتھیاروں کے محفوظ استعمال اور نشانہ بازی کی تربیت دیں۔ یہ سنت نبوی بھی ہے اور وقت کا تقاضا بھی۔۔ جس طرح آپ بچوں کو گاڑی اور موٹر سائیکل چلانا سکھاتے ہیں، اسی طرح ہتھیاروں کی تربیت بھی لازم ہے۔۔ اس کام کے لیے کڑی نگرانی میں ایر گن کا استعمال کریں۔