اپنے بچوں کو نوعمری سے ہی ہتھیاروں کے محفوظ استعمال اور نشانہ بازی کی تربیت دیں۔ یہ سنت نبوی بھی ہے اور وقت کا تقاضا بھی۔۔ جس طرح آپ بچوں کو گاڑی اور موٹر سائیکل چلانا سکھاتے ہیں، اسی طرح ہتھیاروں کی تربیت بھی لازم ہے۔۔ اس کام کے لیے کڑی نگرانی میں ایر گن کا استعمال کریں۔