Monday, 2 May 2022

#Eid Mubarak to entire Muslim world... These are difficult times of a very turbulent era and Muslim civilization is facing an existential challenge.... But these are also the moments of glory and when the heroes rise.... InshaAllah.... United we will ride through this storm too.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1521197959601614848

 


 




 

جب بھی پاکستان پر کوئی مشکل وقت آیا تو ہم نے کپتان کو بہت سخت نصیحت کی تھی۔۔ کاش کہ کپتان جرات اور غیرت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوتا۔۔۔ اس کام کے لیے نہ دو تہائی اکثریت چاہیے تھی نہ معیشت مضبوط ہونا ضروری تھی۔۔۔صرف تھوڑی سی جرات غیرت درکار تھی۔۔ یہ سو فیصد آپ کا فیصلہ تھا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1521187436998668291

 

 









 

تحریک انصاف کی جانب سے ایک بیانیہ بنایا گیا ہے کہ عمران خان امریکہ کے آگے چٹان کی طرح کھڑا ہے اور پاک فوج لیٹ گئی ہے۔۔ اس سے بڑا جھوٹ اور تاریخ کو مسخ کرنے کی مثال نہیں ہو سکتی۔۔۔ عمران حکومت کو تبدیل کرنا فوج کی ایک سیاسی غلطی ہے، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ عمران قاید اعظم ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1521121298004557824

 


 











I would like to put this question to Pakistan military leaders and policy strategists... Why is India focusing on fighting a high intensity conventional war when both countries have nuclear weapons? While GHQ believes that there can be no conventional war with India...🙄 🚩

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1521111140390088705








 

Indian Army Gunners Live Firing 155mm High Explosive And illumination Shells From Upgraded M46 Howitzers At Thar. 🚩 درجہ حرارت ٤٩ ڈگری۔۔۔ اور یہ بھارتی ریگستان میں اپنی توپوں کی مشق کر رہے ہیں۔۔۔ کوئی تو وجہ ہے کہ ان کی پوری فوج کو جلدی پڑی ہوئی ہے۔۔۔

https://twitter.com/Kunal_Biswas707/status/1520851046343782400

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1521091477723615232

 

اپنے پیاروں سے عید کی خوشیاں ملنے جاؤ تو اس پاک سر زمین کی حفاظت کرنے والوں سے بھی گلے مل لینا ۔۔۔ ان کے بھی ماں باپ ہوتے ہیں۔۔ ان کے بیوی بچے بھی ان کا انتطار کرتے ہیں ۔۔ اپنے غصے میں اتنے پاگل مت ہو جانا کہ ان شہزادوں کی ناقدری کرنے لگو۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1521016211991052288

 


 

 


 

بھارت پچھلے ٣ سال سے خطرناک جنگی تیاریاں کر رہا ہے پاکستان کے خلاف۔۔ ہم نے آپ کو اس حوالے سے مکمل خبردار رکھا ہوا ہے۔ مگر کچھ لوگ انتہائی خطرناک بیانیہ دے رہے ہیں کہ بھارت سے جنگ پاکستان کے اندرونی حالات سے توجہ ہٹانے کے لئے کی جائے گی۔۔ یہ مکمل جھوٹ اور پاکستان دشمن بیانیہ ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1520947078658207744