جب بھی پاکستان پر کوئی مشکل وقت آیا تو ہم نے کپتان کو بہت سخت نصیحت کی تھی۔۔ کاش کہ کپتان جرات اور غیرت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوتا۔۔۔ اس کام کے لیے نہ دو تہائی اکثریت چاہیے تھی نہ معیشت مضبوط ہونا ضروری تھی۔۔۔صرف تھوڑی سی جرات غیرت درکار تھی۔۔ یہ سو فیصد آپ کا فیصلہ تھا۔۔