Tuesday, 13 June 2023

Some old memories. This is about 14 years ago.... آج بھی ہم اتنے ہی پاگل ہیں جتنے اس وقت تھے۔۔۔😁

https://www.youtube.com/watch?v=z9i4vPJ99RM&t=27s

 


 

 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1668731909730336769

Now this is a breaking news!

https://twitter.com/TheNews77711/status/1668608482634002433

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1668654330528817153

 

 

magine the millions of youth they have killed or destroyed through this vaccine....And they are deliberately hiding this genocide. “My Thesis is it’s the Vaccine” Former Blackrock Fund Manager leaves Sky News Panel speechless .. پاکستان میں تو کوئی ڈیٹا جمع ہی نہیں کر رہا

https://twitter.com/BTPakistan/status/1668590282797899778

 


 

 


 

He is in a deep rabbit hole & still digging.... FIR requires a medical report from a govt hospital. IK refused medical report & and insisted that his word should be taken as authority. Law does not work like this. His serious allegations are nothing but defamation/subversion.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1668579426580283394

 



 




اپنی اولاد کو اپنے ہاتھوں میدان جنگ میں بھیجنا آسان کام نہیں ہے۔۔ جو پاکستان کی خاطر اپنی جان خطرے میں نہ ڈالے، نہ اپنی اولادوں کی، اس کو یہ حق ہی نہیں ہونا چاہیے کہ اس پاک سر زمین پر حکمرانی کا خواب بھی دیکھے۔۔ یہ پاکستان وردی والوں کی وجہ سے قائم ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=8QEvhkRz02E&t=4s

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1668569663389810688

ان کو شیطان نے چھو کر باولا کردیا ہے۔۔۔ کس بے شرمی اور بے غیرتی سے گناہ قوم لوط علیہ السلام کو اپنا نیا خدا بنا کر زبردستی تمام انسانیت پر مسلط کر رہے ہیں۔۔ اپنے ملک اور قوم کے جھنڈے کی تذلیل کر کے اس گناہ کے جھنڈے کو فخر سے بلند کر رہے ہیں۔۔ ان کو صرف طاقت سے روکا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1668564740665163778

 


 

 


 

These thieves and robbers come from all over the world, steal the homes of the indigenous people living there for centuries, kill them, jail them, exile them as refugees & then pretend to be victims when stones are thrown at them. This will not last forever. That's a promise!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1668558732295282690

 


 


 

اچھے عیسائیوں کو بھی معلوم ہے کہ اس گناہ سے پتھروں کی بارش ہوتی ہے۔۔۔۔ اب دنیا میں صرف مسلمان رہ گئے ہیں جو اس فتنے کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔۔ عیسائیت شکست کھا چکی ہے اور یہودیت خود اس کو پھیلا رہی ہے۔۔ پوری طاقت اور شدت سے اس فتنے کا مقابلہ کرو۔۔۔

https://twitter.com/LHazard7/status/1667956902532382720?t=tx2xW6ISGOTi3oyvIiLzYw&s=08

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1668395307850256385

قائداعظم نے اس قوم کو جسمانی آزادی دلائ۔۔ مگر یہ قوم ابھی تک ذہنی غلام ہے۔۔ اب اصل جنگ اس ذہنی غلامی سے آزادی حاصل کرنا ہے۔۔ مگر جب تک کسی مرد آزاد مرد درویش کی قیادت نہ ہو، یہ مجبور و بے کس اور جاہل قوم بدکاروں اور ظالموں کو ہی امام بناتی رہے گی۔۔ مرد آزاد انہوں نے دیکھا ہی نہیں

https://twitter.com/BTPakistan/status/1668376599601848323

 


 

 


 

گفتند جہان ما آیا بتو می سازد؟ گفتم کہ نمی سازد! گفتند کہ برہم زن! میرے رب نے مجھ سے پوچھا کہ میری دنیا تمہیں پسند آئی؟ میں نے کہا نہیں پسند آئی۔ تو رب نے کہا، پھر ہمت کرو اور بدل دو۔۔ بابا اقبال کا مرد آزاد اس قدر دلیر و پراسرار ہے کہ غلاموں پر دہشت سی طاری ہو جاتی ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1668374702174208000

 


 

A great orator, in the end Mujib proved to be an agitator, not a visionary leader. ذرا شیخ مجیب کی تاریخ پڑھو، ایک ظالم اور سفاک آدمی جس کو اس کی اپنی قوم نے ہی اسکے مظالم کی وجہ سے قتل کر دیا۔ اس نے جھوٹ اور غداری کی بنیاد پر اپنی ہی قوم کو دھوکہ دیا۔

https://twitter.com/DrMAliShaikh/status/1667830807874994177?t=r5Scxn-dKzjX9CNqTOY49Q&s=08



 https://twitter.com/BTPakistan/status/1668237001475207169