اپنی اولاد کو اپنے ہاتھوں میدان جنگ میں بھیجنا آسان کام نہیں ہے۔۔ جو پاکستان کی خاطر اپنی جان خطرے میں نہ ڈالے، نہ اپنی اولادوں کی، اس کو یہ حق ہی نہیں ہونا چاہیے کہ اس پاک سر زمین پر حکمرانی کا خواب بھی دیکھے۔۔ یہ پاکستان وردی والوں کی وجہ سے قائم ہے۔