Saturday, 28 May 2022

There are many strategic thinkers in Pakistan who are harping on this delusion that there can be no conventional war with India in a nuclear age..... While India is massively building up its conventional forces in all domains. You can clearly see what is going to happen next...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530645193111883777

 


 


Shyok river continues to flow in Pakistan and joins river indus. This area is extremely closed to gilgit baltistan skardu..... Northern Pakistan. Under the facade of building defences against China, Indians are doing a massive build up of mountain divisions in this area..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530651069595918338

 


 


This is an extremely serious warning from China.... And it defines the shape of the world coming tomorrow... All over the world democracies will be destroyed and replaced with a dictatorial facist modelled on the Chinese Communist rule. It has started with brutal lockdowns.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530641347455209472

 


 


They are going to push every country on the same path.... Some will collapse earlier some later..... But the agenda 2030 which rolled out in 2020 with the kovid lock downs will try to make sure that you "own nothing" and will still be "happy" as per the WEF Globalists Zionists.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530631079803092995 

 


 


زمانہ امن میں جو پسینہ بہاتے ہیں وہ زمانہ جنگ میں خون بہنے سے روکتے ہیں۔۔ آنے والی جنگ ہمارے شہروں میں لڑی جائے گی۔ سویلین اور فوجی کا فرق ختم ہو جائے گا۔۔۔ اگر تم اپنے دفاع کے لئے نہیں لڑو گے تو مارے جاؤ گے۔۔۔ اللہ پاک سرزمین کی حفاظت فرمائے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=I3KfBIVfpwM&t=1s

 


 

 



https://twitter.com/BTPrepper/status/1530546312730615808

English speaking foreign soldiers, either US/British special forces or private military contractors of CIA, firing anti-tank missiles at russian armoured vehicle in Ukraine.... There is a very strong lobby of Globalists who want to provoke Russia into world War 3. #Russia

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530569415602970625

 


 

 


 

ٹی-ٹی-پی کے خوارج کے ساتھ یہ معاہدہ جنرل فیض نے کیا ہے۔۔ عمران خان کی یہی پالیسی تھی۔۔ عمران پشاور میں ٹی ٹی پی کے دفتر کھولنا چاہتے تھے۔۔۔ آپ اس سوال کو براہ راست جنرل فیض سے کیوں نہیں کر لیتے؟ اور جواب مل جائے تو مجھے بھی بتائیے گا۔۔ میں بھی اس وقت سخت جلال میں ہوں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530553903175057408

 


 

 

 

اللہ کے رازوں کو نہیں سمجھو گے تو بہت ذلیل کیے جاؤ گے۔ سیاسی بکواسیات سے اوپر اٹھو اور پاکستان کی تقدیر کو سمجھو۔ جو کوئی بھی پاکستان کو نقصان پہنچا رہا ہے اللہ اللہ خود اس کو ذلیل و خوار کرے گا۔ تم اپنی ڈیوٹی کرو۔۔ ماتم کرنے کے بجائے آنے والی آزمائشوں اور غزوہ ہند کی تیاری کرو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530535679045820417

 


 

 


 

 

 

اللہ نے جو عزت اس پاک سر زمین کے نصیب میں لکھی ہے وہ اس کو مل کر رہے گی۔۔۔یہ اللہ اور اس کے رسول کا وعدہ ہے۔ جو جمہوری غلاظت اور اشرافیہ کے غدار اس پر آج مسلط ہیں وہ مٹا دیے جائیں گے۔۔ غزوہ ہند اس پاک سرزمین کی صفائی کا عمل بھی ہے۔ اس پاکستان کو اللہ نے کسی وجہ سے ایٹمی بنایا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530521082951880704

 

 


 


 

 


 

 

"پاکستان نور ہے اور نور کو زوال نہیں" "انشاءاللہ اس پاکستان کی ہاں اور نہ میں دنیا کے فیصلے ہوں گے" "لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا" اللہ نے یہ بشارتیں اپنے اولیاء کے ذریعے مسلمانوں کو دی ہیں۔ اس دنیا کی کوئی طاقت بھی ان بشارتوں کو نہیں روک سکتی۔۔ الحمدللہ۔ ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530525573029699584

 

 


 






مجھے معلوم ہے کہ آج تم میں سے کچھ لوگ مایوس ہوکر کفر کے کلمات منہ سے نکال رہے ہیں۔۔ وہ اس لیے کہ وہ اللہ کی تقدیر کو نہیں جانتے۔۔۔اس لیے کہ وہ سیدی رسول اللہ کی بشارت پر ایمان نہیں رکھتے۔۔۔ اس لیے کہ وہ پاکستان کے راز سے ناواقف ہیں۔۔ تھوڑا صبر کرو۔۔سب کچھ تبدیل ہو جائے گا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530422203090620416